تجارتی سمت۔میواتی علماء کی ایک میٹنگ۔

0 comment 55 views
تجارتی سمت۔میواتی علماء کی ایک میٹنگ۔
تجارتی سمت۔میواتی علماء کی ایک میٹنگ۔

تجارتی سمت۔میواتی علماء کی ایک میٹنگ۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

Advertisements

میو قوم میں ہر طبقہ اور ہر سوچ کا حامل لوگ موجود ہاں۔ہر کوئی زندگی گزارن کو اپنو اپنو انداز میں زندگی بسر کررو ہے۔
انسان اے آگے بڑھن کے مارے روائتی زندگی سو الگ ہونو پڑے ہے۔
اقوام و ممالک کی ترقی میں عادات سے ہٹ کے ماہرین کی بات پے کان دھرنو ،اُن کی بات ماننو۔
لگی بندھی زندگی سو ہٹ کےکچھ کرنو۔ترقی کے مارے اپنا پانون کی مانٹی چھوڑنی پڑے ہے۔
ہر ایک اپنی اپنی تھاں پے بہتری کی کوشش میں لگو ہوئیو ہے۔جو جائے بہتر سمجھے ہے ،کرے ہے
علماء میں کدی مدی علماء کی معاشی حالت کا بارہ میں بات چیت چلے ہے تو مختلف آراء و تجاویز

سامنے آواہاں۔
فکر اتحاد علماء وٹس ایپ گروپ کا روح رواں صوفی عرفان انجم ۔اور مولوی طاہر نقشبندی،یابارہ میں کئی ملاقات بھی کرچکاہاں۔
سدا یہی لوگ چلے آیا۔آج میں ان کے پئےمشرقی سرحدی گائوں ۔نتھوکی میں پہنچو۔ہوں خطیب صاحب سو ملا۔ نام مولانا مظہر صاحب ہے۔۔خطیب صاحب ایک سکول چلاہاں ۔ایک ہارڈوئیر کی دکان بھی کھول راکھی ہے۔مسجد کو نظم بھی ان کے پئے ہے۔
ایک متحرک انسان ہاں۔کرکے کھانا ۔کمانا پے یقین راکھاہاں،ان کو نظم دیکھ کے خوشی ہوئی کہ علماء

بھی کاروبار مہیں سرکنا شروع ہوچکاہاں۔
سعد ورچول سکلز پاکستان//سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
طب و حکمت۔ڈیجیٹل سکلز۔ویب سائٹس بنانو۔ای کامرس۔ڈیجیٹل مارکٹنگ۔اے آئی۔گرافکس۔میواتی ادب کی تخلیق ،تحقیق، تراجم ۔ کتابن کی چھپائی۔میواتی زبان کی ترویج جیساشُعبان میں کئی سال سو اپنی ذمہ داری پوری کرراہاں۔
صوفی صاحب کو کہنو ہے کہ اگر یہ سکلز علماء کرام کو سکھادی جاواں۔ای کامرس کو ایک پلیٹ فارم مہیا کردئیو جائے،تو وسائل کی فراہمی۔اور مالی مشکلات میں بہتری ،آسودگی لائی جاسکے ہے۔
کل کی ملاقات میں بہتر انداز میں مشاورت ہوئی۔ اور طے پائیو کہ علماء میوات کی زیر نگرانی جتنا سکولز کام کرراہاں۔ ان میں آرٹیفیشل انٹلیجنس۔اور ای کامرس کی کلاسز ،یا کورسز شورع کراجاواں۔
علماء کرام کے پئے۔جتنو وقت فالتو رہوے ہے۔اور جتنا وقت اے سوکے یا موبائل پے انگلی چلاتے ہوئے برباد کراہاں ۔شاید عام آدمی کم ای ایسو کرتو ہوئے۔جب ہمارو موبائل کے بغیر گزارو نہ ہے ۔تو کیوں نہ ہم لوگ یاعادت اے اپنے مالی و معاشی بہتری کے مارے استعمال میں لاواں؟۔
علماء کرام کو طبقہ ۔اوپر سو میو ہونو۔یہ دونوں کائی کی بات سُننو۔کائی بات ماننو۔گوارو نہ کراہاں ۔کیونکہ ان کا ذہن میں ای خبط بٹھا دئیو گئیو ہے کہ یہ حق پے ہاں ۔عقلمند ہاں۔دنیا میں امام ۔جنت میں مقتداء ہاں۔
جاکی کھوپڑی میں ای بات بیٹھ گئی ۔واکی سدھار کی تو امید کرنو بھی فضل ہے؟لیکن روپیہ پیسہ ۔بہتر زندگی،مالی آسودگی سبن نے چاہے۔
یاتو حلال طریقہ سو کام کرو۔تجارت کرو۔محنت ومشقت کرو،ای کامرس کرو۔اضافی آمدنی پیدا کرکے اپنا سپنا پورا کرو؟۔۔
یا پھر مسجد مدرسہ میں رہتے ہوئے۔ مالی بے ضابطگی کرو۔تاویلات کے ذریعہ مسجد مدارس کا فنڈ میں خیانت کرو؟۔
صوفی صاحب یا بارہ میں فکر مند ہاں۔خود بھی اپنی روزی روٹی کے مارے کاروبار کراہاں۔۔
کئی ماہ کی مشاورت کے بعد علماء کے مارے۔طب و حکمت۔ای کامرس۔آرٹٖیشل انٹلیجنس۔کی تعلیم تک علماء کی رسائی۔
اور ایک پلیٹ فارم مہیا کرنو طے پائیو ہے۔یا پلیٹ فارم اے بنانا کے مارے چار لوگ ابتدائی طورپے تیار ہویا ہاں۔
ان میں ہر ایک نے امید ظاہر کری ہے کہ۔ابتدائی اخرجات۔پانچ دس لاکھ جتنا بھی لگاں۔خرچ کرن کے مارے تیار ہاں۔
ان میں لپ ٹاپ کی فراہمی۔اے آئی کی ٹریننگ۔ای کامرس۔گھرن تک خواتین تک کے مارے کاروباری مہارت مہیا کرنی۔
طلباء کے مارے جدید آے آئی مہارت مہیا کرنی۔جاسو اِی نسل بہتر انداز میں سوچ اور سیکھ سکے۔
ہم ایک ایسو نظام متعارف کرانو چاہاں کی سرمایہ والو سرمایہ لگاکے۔پیسہ کماسکے۔
جاکے پئے پیسہ نہ ہے اُو محنت کرکے پیسہ بناسکے۔۔
ای کامرس ایسو پلیٹ فارم ہے جاپے تیزی سو دنیا شفٹ ہوری ہے۔
گھرن کا اخرجات اتنا گھناں ہوچکاہاں،کہ بہت سا لوگ پر یشانی میں نفسیاتی مریض بن چکاہاں ۔
اے آئی، بھی آئے گی۔ای کامرس بھی ۔بروقت شامل ہوجانگا تو بہتر نہیں تو پیچھے رہنا کی عادت تو نسلن سو چلی آری ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme