میو قوم کیسے آگے بڑھ سکے ہے؟

0 comment 91 views
سعد ورچوئل سکلز پاکستان 2026 میںمیو قوم کے مارے ایک منصوبہ
سعد ورچوئل سکلز پاکستان 2026 میںمیو قوم کے مارے ایک منصوبہ

میو قوم کیسے آگے بڑھ سکے ہے؟
سعد ورچوئل سکلز پاکستان 2026 میںمیو قوم کے مارے ایک منصوبہ
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
ایک فلاحی، علمی ،ٹیکنیکل ادارہ ہے۔ ہم نےجائزہ لینو ہے کہ 2025 میں کہا کرو اور کہا رہ گئیو؟
سب سو پہلے تو سعد ورچوئل پاکستان بنانا کو مقصد کہا ہو؟ اور کس نے بنائیو ہو۔؟یانے کونسا اہداف مقرر کراہا؟
سعد ورچوئل سکل پاکستان
2021 میں میرا بیٹا سعد یونس مرحوم نے بنائیو۔سعد کی پیدائش یکم جنوری2001 ہے۔ای بچہ صحت کا لحاظ سو کمزور ہو۔لیکن بہت گھنو ذہین ہو۔
یانےتعلیمی سفر بہت جلدی طے کرو۔جن دِ نن میں سعد ورچوئل پاکستان کی بنیاد دَھری ہی۔اُو بی بی اے(BBA) کا آخری سال کو طالب علم ہو۔
وانے اپنی محنت کی کمائی سو یاکو بندوبست کرو ،ایک شاندار افتتاح کرو۔جامیں میو برادری کا نامور لوگ شامل ہویا۔
اللہ تعالیٰ کا فیصلان نے وہی بہتر جانے ہے۔ایک بچہ ابھی بیس سال نو ماہ کو ہو ئیو ہو۔ اللہ نے اپنے پئے بلالئیو۔
نوں ہماری آس و امیدن پے پانی پھرتو دکھائی دئیو۔
یانے فری لانسنگ۔ویب ڈزائننگ۔گرافکس۔کوننٹ رائٹنگ میں مہارت پیدا کری ۔اور بطور فری لانسر بہت پیسہ کمائیو۔
جب واکی وفات ہوئی تو محتاط اندازہ کے مطابق پاکستانی کرنسی میں واکا اکائونٹن میں پچاس لاکھ کے قریب رقم پڑی ہی۔
جاکی وانے منصوبہ بندی کری ہی سعد ورچوئل سکلز پاکستان اے کیسے مفید ادارہ بنا سکو ہوں۔(واکی موت کے ساتھ ہی اُو رقم بھی ہاتھ سو گئی۔پاس ورڈ گم ہوچکاہا، رقم نہ نکلوا سکا)
وانے دوبات موکو بتائی ہی کہ۔میں چاہوں ۔ای کامرس۔اور ڈیجیٹل سکلز میو قوم کا ہونہار طلباء کو سکھائوں ۔
جاسو اپنی تعلیم اور گھر کا اخرجات میں پریشانی نہ ہوئے۔
دوسرو ارادہ ای ہو کہ میو اتی زبان میں روزانہ دس صفحات لکھا جاواں ۔
پرانی کتابن نے ڈیجیٹل فارمیٹ میں ڈھال دیواں ۔جاسو میواتی ادب محفوظ ہوجائے۔
واکی جتنی زندگی باقی ہی۔وانے کام کرو ۔آج ہم میں موجود نہ ہے۔
۔یکم جنوری2026 کو واکی25 واں جنم دن ہے۔وائے بچھڑے ہوئے کئی سال ہوچکا ہاں۔(لیکن موئے اب بھی چلتو پھرتو دکھائی دیوے ہے)
لیکن واکو لگائیو ہوئیو پودا آج بھی پھل دے رو ہے۔۔
سعد یونس مرحوم کا جانا سو ہم لوگ کئی طرح سو کمزور ہوگیا ۔وانے جو ورچوئل ٹیم بنا راکھی ہی۔ہم وائے قائم نہ راکھ سکا۔چھ مہینہ تو ہم نے ہوش ای نہ آئیو۔
نوں اللہ کی مشیت پوری ہوئی۔
لیکن لکھنو پڑھنو جاری رہو۔جو کام سستی سو کرو جارو ہو۔وامیں تیزی آگئی،کیونکہ میرا بیٹا کی جدائی نے دنیا کی زنگینی بے رنگ کردی ہی۔اب میرے مارے کوئی خاص کشش موجود نہ ہی ۔میرو میل میلاپ لوگن سو کم ہوگئیو۔
ایک اندرونی چوٹ ہی اُو کسکتی رہی۔نوں قلم میں ابھار آتو گئیو۔2022 میں فوت ہوئیو۔2023 میں میری طبیعت نے سنبھالا لئیو۔
تین سالہ عرصہ میں تقریبا۔اسی کتاب۔ لکھی۔ان میں۔عربی ،فارسی۔انگریزی سو ترجمہ۔ہون والی کتاب۔میواتی زبان میں لکھی جان والی کتاب۔
طب عملیات۔نفسیات۔تاریخ ۔تفسیر۔حدیث۔دیگر علوم و فنون شامل ہاں۔
طب و حکمت۔عملیات میرا میدان عمل ہاں ۔اللہ نے میری روٹی روٹی کا اسباب بنا دیا ہاں۔
طب کی آن لائن کلاسز بھی جاری ہاں۔ نوں اللہ نے خود کفیل کردئیو ہوں،چندہ مانگن کی ضرورت نہ پڑے ہے۔
میواتی زبان میں تاریخ۔ادب۔روایات۔ثقافت ۔شخصیات پے کام جاری ہے۔
کچھ کتاب جو چھپی بھی ہاں۔پریس پے موجود ہاں کچھ تیاری کا مراحل میں ہاں
۔۔۔۔۔۔۔۔
(1)ترجمہ قران کریم،میواتی زبان۔
(2)مسند شہاب۔(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(3)صحیفہ ہمام بن منبہ(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(4)مسند امام اعظم۔(حدیث کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(5)تعلیم الاسلام((فقہ کی کتاب کو میواتی ترجمہ)
(6)میو قوم کا ہیرو
(7)گچوڈ اور کچور
(8)میو سو ملاقات
(9)میو قوم کو شاندار ماضی اور جنگ آزادی 1857۔
(10)میوات کی تاریخ اور میو قوم ایک تہذیبی و تمدنی مطالعہ ۔
(11)سچی سچی کہے کمال
(12)جنگ نامہ میوات کمال سالار پوری۔
(13)محافظ ارائولی میواتی زبان میں
(15)تحریک آزادی اور میوات
(16)میوات پے پادہان کی یلغار
(17)میونی۔
(18)میواتی طب۔
(19)تاریخ میو اور داستان میوات
(20)میواتی کھانا۔
(21)میواتی ادب کا شہ پارہ۔
(22)الفاظ معانی قران(میواتی زبان میں)
(23)ملت راج شاہی۔
یا وقت میرا ذہن میں یہی کتاب ہاں ۔کچھن کا نام بھی ذہن سو نکل ہاں۔لیکن وے میرا کمپیوٹر میں محفوظ ہاں۔
یا وقت میو قوم وسائل کا لحاظ سو اور عہدہ و ترقی۔پہنچ کا حساب سو بہت آگے تک پہنچ چکی ہے۔
اگر کچھ لوگ آگے بڑھ کے یا بوجھ اے بٹا لیواں ۔تو آسانی ہوجائے۔
ہم تو کرہی رہا ہاں۔
میری ٹیم(چوہدری آفتاب اختر میو۔چوہدری طاہر خاں میو نمبردار۔عاصد رمضان میو۔عمران بلا میو۔مشتاق میو امبرالیا۔شکر اللہ میو)دن رات لگا پڑاہاں۔
جتنو ہوسکے میو قوم کے مارے کر جاواہاں۔
یا ادارہ کو کائی سیاسی ۔گروہی۔مذہبی تنظیم یا گروہ سو قطعی تعلق نہ ہے۔اپنی مدد آپ کے تحت کام کرراہاں۔
2026 کی منصوبہ بندی۔
اللہ تعالیٰ کو لاکھ لاکھ شکر ہے وانے زندگی میں کچھ کرن کی توفیق دی۔جینا کو ایک ڈھنگ دئیو۔
آدمی ہر آن ۔ہر لمحہ سیکھے ہے اور کچھ آگے بڑھے ہے۔قبر تک یہی سلسلہ چلتو رہوے ہے۔
میو قوم کا معبتر لوگن میں سو کچھن نے مشورہ دئیو ۔بلکہ حکم دئیو کہ جب تو اے آئی(آرٹیفیشل انٹلیجنس ) میں کام کررو ہا تو میو قوم اے طلباء یا سو کیوں محروم رہواں؟ ۔
یا ہنر اے ان کے مارے بھی عام کردے۔حالانکہ۔اب ای فنی مہارت بہت عام ہوچکی ہے۔میں نے ان کی بات مانی۔اور
ایک تاریخی اقدام کے مارے مشاورت شروع کردی۔
میو قوم کو ایک بہت بڑو خواب ہو کہ کوئی ٹیکنکل کالج ہوتو۔زمین بھی ۔وسائل بھی ہاں۔لیکن اللہ کا مہیں سو قبولیت نہ ہے۔
یامارے ای کام نصف صدی سو بھی زیادہ مدت میں شروع نہ ہوسکو۔
جناب شہزاد جواہر نے تعاون کو یقین دلائیو کہ ٹیویٹا سو الحاق کرلئیو جاوے۔دوسری گھاں کو۔ریحان اللہ والا سو الحاق ہوجائے۔
تو میو قوم کا بالکن کو بہت سہولت ہوسکے ہے۔
ای بات میں نے بہت سا لوگن سو ُکری لیکن کائی کی سمجھ میں ای نہ آوے ہے۔ساتھ تو اُو چلے گو جاکے بات سمجھ میں آئے گی؟
ان شا اللہ۔2026 میں سعد ورچوئل سکلز پاکستان ۔عام ادارہ سو۔ اے آئی،میں تبدیل کردئیو جائے گو۔
میو قوم اپنا بالکن نے یامیں بھیج سکاہاں،میری خواہش ہے کہ کم از کم سو چپاس ایسا ماہر پیدا کردئیوں۔جو میو قوم کے مارے بہتر ثابت ہوسکاں
اپنی روزی روٹی بھی کماواں ۔کم وسائل والان کے مارے سہارو بناں۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان
سکھائیگو کہاں ؟ای بہت بڑو سوا ل ہے۔
ای تو وقت ای بتائے گو لیکن ارادہ ای ہے کہ۔ہر بچہ ۔ای کامرس میں مہارت پیدا کرے۔
اپنو سوفٹ وئیر بنائے۔اپنی موبائل ایپ بنائے۔اپنو برانڈ بنائے۔اپنی پہچان بنائے۔ای کامرس میں اپنی دنیا پیدا کرے۔
روپیہ کئ بجائے ڈالر کمائے،جب کائی کے پئے کچھ ہوئے گو تو تم کو چندہ دئیگو۔
کیونکہ کم لوگ ہاں جو اپنا وسائل سو میو قوم کی خدمت کراہاں ۔باقی اکثرلوگ چندہ پارٹی ہاں۔مانگا ہاں،کام کراہاں ۔،پلے سو لگانو ناجائز سمجھاہاں ۔
آگے بڑھن کو پلان ۔سورس اور وسائل کی پیداوار کا بارہ میں ان کی سوچ ای نہ ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme