میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔اور میواتی فنکار۔

0 comment 18 views
میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔اور میواتی فنکار۔
میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔اور میواتی فنکار۔

میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔اور میواتی فنکار۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو قوم میں یا وقت بیداری کی انگڑائی شروع ہوچکی ہے۔ایک کوئی ایک دن کی کوشش نہ ہے بلکہ ایک تسلسل ہے۔جو کائی نہ کائی صورت میں اٹھتر سالن سو چلو آرو ہے۔کچھ جوشیلا جوان خیال کراہاں کہ جو کچھ میو قوم کے مارے ہم کرراہاں ،ہم سو پہلے کائی نے نہ کرو ہے۔تہاری بات بالکل مانن والی ہے کہ جائے تم کرراہو ،تم سو پہلے کائی نے نہ کرو ہو۔یاکہ وجہ ای ہی کہ تہارے مارے میدان عمل تیار کرن میں مصروف ہا۔آج جا سطح پے تم سوچ راہو۔یا سوچ اے پہنچانا کی کوشش میں لگا ہویا ہا۔ہر زمانہ اور وقت کا اپنا تقاضا رہوا ہاں۔
جب جیسا حالات رہا ۔جتنا وسائل میسر آیا میو قوم اپنا انداز میں کام کرتی رہی۔آج اگر ہم لوگ میڈیا پے یا بڑا بڑا پلیٹ فارمز پے اپنی صلاحیتن کا اظہار میں لگاہویا ہاں تو یہ پلیٹ فارمز ہم سو پہلان نے اپنا خون پسینہ کی محنت اور اپنی زندگی کا بہترین ایام قربان کرنا کا نتیجہ میں ملا ہاں۔نئی پود اے اپنا بڑان کی محنت و شفقت کی قدر کرنی چاہے۔
میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد کے تحت ہون والا پروگرام میو قوم کے مارے دنیا کے سامنے اٹھایا جان والو جاندار قدم ہو۔ہم یابات کا پابند نہ ہاں کہ کوئی کہا سوچے ہے؟۔ہم نے دیکھنو ہے کہ حقائق کہا ہاں؟۔ضروری تو نہ ہے کہ ہر سوچن والا کی سوچ کے مطابق حالات ڈھل جاواں؟۔ای تو محنت و قربانی رہوے ہے جو بھی یا میدان میںا ترے گو نتائج واکی مرضی کے مطابق سامنے آنگا۔
میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد نے جو قدم اٹھائیو اپنا فنکار بلایا۔اور ان لوگن کی فہرست مین شمال کروایا جو قومی اور سرکاری سطح پے وجود راکھاہاں۔
میرو اسلام آباد میں تین دن ٹہرائو رہو۔بغور جائزہ لئیو ۔منتظمین کا رکھ رکھائو کو جائزہ لئیو۔یا نتیجہ پے پہنچو کائی پروگرام کوکرلینو ای کافی نہ ہے۔بلکہ وائے بہتر انداز میں توڑ تک پہنچانو بھی ذمہ داری رہوے ہے۔
میں نے دیکھو کہ رائو غلام محمد میو پرو گرام سو فارغ ہوکے متعلقہ سرکاری لوگن سو ملو،فنکارن کو سرکاری سطح پے جو معاوضہ یا انعام ملنو کا حساب و کتاب میںاندارج کروائیو۔ان کا چیک بنوایا۔ان کا اکائونٹ لکھوایا۔
حاجی صدیق صاحب کی ٹیم کا آٹھ ممبر ہا۔سبن کو کھاتہ لکھوائیو۔جاسو معاوضہ کی رقم جو ان کا فن کا بدلہ میں حکومت کا مہیں سو دی جانی ہے منتقل ہوسکے۔
بھائی ریاض نور میو کو بھی نام لکھو گئیو۔موئے پتو نہ ہے ان کا صاحبزادہ فراز احمدکو نام لکھو ایو ہوکہ نہ سچی بات تو ای ہے کہ یا بچہ نے اپنا والد صاحب کے ساتھ پروگرام میں خوب محنت کری ۔یاکو بنے ہو۔۔اللہ کرے یا کو نام بھی فنکارن میں شامل ہوئے۔اگر ایسو نہ ہے تو ذاتی طورپے درکواست کرونگو کہ انتظامیہ فراز احمد اے بھی ان فنکارن میں شامل کرے۔
واپسی پے مہمانن کی سواری کو بندوبست اور منزل مقصود تک پہنچانا کی ذمہ داری۔
منتظمین میں تین لوگ ایسا جنن نے میں جانو ہوں۔مہمانن کی واپسی کا بندوبست میں پیش پیش رہا۔رائو غلام محمد میو۔چوہدری قمر الزمان میو۔یوسف شاکر میو۔ سارا مہمان قمرالزمان کے ساتھ ہولیا۔میں رائو غلام محمد ساتھ ہولئیو۔میرے ساتھ دوچار ساتھی ہا۔رات کو کھانو رائو صاحب کے ہاں کھائیو۔دیر تک ۔میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔کے مارے بہترین کتب اور تاریخ کی فراہمی پے بات چیت چلتی رہی ۔اگلے دن رائو غلام محمد صاحب میو۔موئے حاجی اسحق میو کا دفتر لے گئیو۔ان سو بات چیت کو سلسلہ کئی گھنٹہ چلتو رہو۔۔
۔نئی آن والی کتاب۔ میو قوم کا ہیرو۔کی دوسری جلد کی تیاری میں ہے کے مارے حاجی اسحق میو کو حال احوال معلوم کرو۔پھر ہم پروفیسر شرجیل میو صاحب کی دعوت پے دوپہر کا کھانا جو کہ شام کو کہو جائے تو بہتر ہوئے گو پہنچا۔
شکیل اصغرصاحب کے پئے چائے پی۔شکیل اصغر صاحب عینکن کو کاروبار کرے ہے ۔انن نے ایک بہترین عینک (سن گلاسز)تحفہ میں دی۔چاہئے پلائی۔میو قوم کا بارہ میں ان کو جنون کی حدت تک جذبہ خدمت متاثر کن ہو۔ماشاء اللہ حلیہ کا لحاظ سو مشرع انسان ہے ۔لیکن یاکے بھینتر میو دُبکو پڑو ہے۔ٹھیٹ میواتی لباس مین پروگرامن میں شرکت کرے ہے۔میواتی ہیریٹیج و کلچرل فورم اسلام آباد۔کا پروگرام میں میو فنکارن کو داد دینا کا سلسلہ میں بھنگڑا بھی پائیو۔ایک زندہ دل اور میو قوم سو محبت کرن والو کھرو انسان ہے
رات کے وقت حاجی اسحق صاحب کا دولت کدہ پے پہنچا۔حاجی صاحب نے شرکاء کے مارے شکریہ کا سرٹیفکیٹ تیار کراکھاہا،موکو بھی دئیو دوسران بائی ڈاک ارسال کرا جانگا۔میواتی تاریخ و ثقافت پے کتب کی فراہمی۔ویب سائٹ کی تیاری۔جیسا اہم موضوعات پے دیر تک بات چیت چلتی رہی۔خدمت گزارن میں میرو بھی نام شامل کرو گئیو ہو۔بڑی شفقت سو کھانو پیش کرو۔جو برائے نام چکھو۔کیونکہ جتنا لوگن کے پئے گیا ،انن نے آگے بڑھ کے خدمت و دعوت طعام دی۔سچی بات ای ہے کہ بھرا اوجھ پے کوئی کتنو کھاسکے ہے۔
رات بارہ بجے رائو صاحب نے لاہور والی گاڑی میں بٹھائیو۔کیونکہ میرا مریض و متعلقین کا بہت گھنا فون آراہا۔جن کو علاج و معالجہ جاری ہے ۔رابطہ میں ہے۔اگر دوبارہ اسلام آباد کو سفر نصیب ہوئیو تو متعلقین سو ایک ہتفہ کی رخصت لےکے جائونگو۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme