اتحاد علماء میوات پاکستان کو اجلاس

0 comment 2 views

اتحاد علماء میوات پاکستان کو اجلاس اورحیرت انگیز مناظر۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
دنیا میں کئی قسم کا بہت سا عجوبہ ہاں۔ان میں سو ایک عجوبہ ای ہے کہ آج بروز ہفتہ مورخہ 8 نومبر 2025 کو صوفی عرفان انجم نے سینکڑوں میو علماء کرام ایک تھاں پے اکھٹا کردیا۔علامہ محمداحمد قادری صاحب منتظم اعلی جامعہ عربیہ عثمانیہ کاہنہ نو کو ای اعزاز ملو ہے کہ اتنا سارا میو علماء کی میزابنی کری،

Advertisements

موئے عرفان انجم اور یاکا یار بیلین کی کوشش پے رشک آوے ہے کہ انن نے اتنا سارا علماء کرام جمع کرکے ایک دوسرا کی بات سنن پے آمادہ کرا۔
یا حیرت کو سبب ای ہے کہ کچھ لوگن کو خیال ہے کہ میو اکھٹا نہ ہووا ہاں ۔دوسرو خیال ای ہے کہ مولوی بھی اکھٹا نہ ہووا ہاں ۔اور میو اوپر سو علماء ایک تھاں میں اتنیبڑی مقدار میں۔سبحان اللہ!
میں نے میو علماء کو ایسو کٹھ کم ہی دیکھو ہے۔یا اجتماع میں کئی میرا کلاس فیلوز بھی شریک

ہویا ۔بچپن یاد آگئیو۔
ان علماء۔مفتی اسماعیل الرحمن۔مفتی مسعود احمد۔قاری طاہر قصور۔قاری عبدالطیف اٹھیل پور۔نعت خواں جعفر ضیاء۔عاصد رمضان میو۔مولانا عبد الرحیم۔مولانا اسماعیل قاسمی۔قاری عبدالحکیم اطہر۔مولانا مشتاق الحسینی صاحب اخلاق احمد مولانا وحید الحسن مختار پتوکی مولانا ساجد معاویہ بہڑوال۔ قاری افتخار صاحب پتوگی سے مولانا قاری ناصر خوشاب سے مولانا عزیز الرحمن نارووال سے قاری شفیق الرحمن صاحب نقشبندی ۔ قصور۔نارووال۔لاہور ۔ چونیاں ۔ صوفی عرفان انجم نے ایک کام بڈھیا کرو کہ ایک پرپر فارما دیکو وامیں کچھ بات پوچھی گئی ہی،نام پتہ فون نمبر بھی ہو۔موئئے امید ہے ای قطرہ ایک دن ضرور دریا بنے گو۔
ابھی تفصیل آنی باقی ہے،باقی پھر لکھونگو۔
آخر میں مولانا احمد قادری صاحب کی طرف سو مہمانن کو تواضع روایتی میواتی کھانا۔لڈو جلیبی اور بریانی سو کری ۔مولانا احمد قادری کی طرف سو علماء میوات کو ۔راقم الحروف کی نئی آن

والی کتاب۔۔میو قوم کا ہیروز” پیش کری گئی۔
ایک جذبہ قابل تقلید ہے کہ جناب چوہدری آفتاب اختر نے سب سو پہلے “میو قوم کا ہیروز”اپنا ختم نبوت کانفرنس میں تقسیم کری۔ اب دوسری مرتبہ قادری صاحب نے کتاب تقسیم کروائی۔
میوقوم کا ہیروز۔کی تیاری اور یاکی چھپائی میں قادری صاحب کو بہت بڑو تعاون موجود ہے۔انن نے پرنٹر لیکے دئیو۔یاسو پہلے آن والی کتاب۔۔مہیری۔۔۔کی دس ہزار روپیہ لاگت کی کتاب تقسیم کرائی۔یائی طرح میو قوم کا ہیرو بھی ہزاروں روپیہ کی تقسیم کروائی۔۔
یا پروگرام کی جیسے ہی تفصٰلی رپورٹ مرتب ہوئے گی تو میو قوم کے سامنے لادھری جائے گی۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme