خلاصۃ القران

0 comment 102 views
خلاصۃ القران
خلاصۃ القران

خلاصۃ القران
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انتساب
چودہویں صدی ہجری کے مشہور و مقبول بزرگ اور عالم دین ، اویس زمانہ زمانہ حضرت مولانا فضل رحمن گنج مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں مولوی تجمل حسین صاحب لکھتے ہیں:
ایک روز آپ پر تلاوت قرآن پر کیفیت طاری ہوئی ، راقم سے فرمایا کہ جو لذت ہم کو قرآن میں آتی ہے، اگر تم کو وہ لذت ذرہ بھر آوے تو ہماری طرح نہ بیٹھ سکو، کپڑے پھاڑ کر جنگل کو نکل جاؤ ، آپ نے آہ کی اور حجرہ میں تشریف لے گئے اور کئی روز تک بیمار رہے ۔ مولانا سید محمد علی صاحب نے فرمایا کہ میں نے ابتدا میں حضرت سے عرض کیا کہ ہم کو جو مزہ شعر میں آتا ہے قرآن شریف میں نہیں آتا ، آپ نے فرمایا کہ ابھی بعد ہے، قرب میں جو مزہ قرآن شریف میں ہے، کسی میں نہیں مولوی تجمل حسین لکھتے ہیں کہ مجھ سے فرمایا کہ: ” قرآن شریف اور حدیث پڑھا کرو کہ اللہ میاں دل پر بیٹھ جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ فرمایا کہ: ” ہم کو اگر قرآن شریف کے بدلے جنت ملے تو منظور نہیں، اگر قرآن شریف ہو تو کیا مضائقہ ہے، ہمارے پاس جنت میں حوریں آئیں گی تو ان سے ہم کہیں گے

Advertisements

کہ آؤ بی بی بیٹھ جاؤ تم بھی قرآن شریف سنو۔
نا چیز ، قرآنی علوم کی خدمت و اشاعت کی اس سعی نا تمام کو کتاب مقدس کے اس عاشق صادق کے نام منسوب کرتے ہوئے دعا گو ہے کہ رب کریم ہم ایسے نا قصوں کو بھی اس عشق کا کچھ حصہ عطا فرمادے۔
محتاج دعا
محمد اسلم شیخو پوری

Read Online

Download (28MB)

Link 1       Link 2

خلاصہ قرآن
قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک – علوم قرآنیہ کے ان شائقین کے لئے نعمت بے بہا، جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں – ماہ رمضان کا خاص تحفہ

تالیف: حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری شہید رحمہ اللہ
صفحات: ۲۴۱
اشاعت: ۲۰۱۰
ناشر: بیت السلام کراچی

خلاصۃ القرآن جدید

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme