میو قوم کاتین دن اور تین پروگرامز

0 comment 87 views

میو قوم کاتین دن اور تین پروگرامز
حکیم المیوا ت قاری محمد یونس شاہد میو
پچھلا تین دن میں میو قوم کا دو بڑا پروگرام ہویا۔اورتیسرو نجی قسم کو پروگرام ہو۔میو قوم میں کچھ کرنا کی امنگ ۔آگے بڑھنا کو جذبہ،اور 78 سالہ غفلت کو کفارہ ادا کرنا کی ایک جھلک ہوسکے

Advertisements

ہے۔
29 اگست2025 کوکپس کالج کاہنہ کیمپس میں میو یکجہتی کونسل کی طرف یوم آزادی اور پاک فوج سو اظہار یکجہتی کا سلسلہ میں پروگرام ہو۔خوش آئیند بات ای ہے کہ میو قوم اپنا پانوں کا مانٹی اے چھوڑن کو عزم کرچکی ہی،گوکہ میو قوم کا کچھ لوگ یا قابل ہاں کہ ان کی تعریف کری جائے ۔ان کی جدو جہد آن والی نسل کے مارے محفوظ کردی جائے۔ملتان سوآکے میو سپوت جناب سلیم الرحمن نے میو قوم اے جمع کرن کو آغاز کرو،نوں تو ان کی ساری ٹیم قابل تعریف ہے لیکن چوہدری طاہر نے حتی الوسع مقامی طورپے جو قوم کا لوگن سو روابط بڑھایا۔دعوت دی قابل

تعریف ہے۔
ہم نے یا مارے یا پروگرام کو چائو ہوکہ میو قوم کا نام پے خدمت کا جذبہ لیکے سلیم الرحمن اتنی دور چل کے آسکے ہے ۔فیصل آباد ،کراچی سو چوہدری غلام رسول۔وسطی پنجاب سو دیگر عہدہ داران کو شرکت کرنو اِن کی لگن اور قوم کے مارے کچھن کرنا کو جذبہ ہو۔مجموعی طورپے ایک کامیاب پروگرام ہو۔باوجود موسمی خرابی اوربارش کا تسلسل نے ایک عذر مہیا کرو ہو لیکن یاکے باوجود شرکاء اسلام آباد سو رائو غلام محمد ،لاہور سو شہزاد جواہر۔قصور سو عاصد رمضان۔ریاض نور۔ارشد وغیرہ کے علاوہ برگیڈئیر(ر)بابر یاسین۔برگیڈ ئیر عبدالغفور۔انیس نتھی۔ جیسا مقررین نے پر جوش خطاب کرو۔حافظ زوہیب نے نقابت کو جوہر دکھائیو۔شکر اللہ میو۔مشتاق احمد امبرالیا میو۔عمران بلا میواور راقم الحروف نے جو بن پڑو یا پروگرام کےمارے کرو۔مہمانن کی طویل فہرست ہ میزابان ہونا کی حیثیت سو سبن کو شکریہ۔
پروفیسر اعجاز احمد میوجانے اپنو کیمپس میو قوم کا پروگرامز کے مارے اپنی خدمات اور جگہ دی بڑا حوصلہ کو کام ہے۔یا جوان کا جذبات قوم کے مارے بہت نفیس ہاں۔آخر میں اپنا مہیں سو معزز مہمانن کو بارش میں گرم گرم چائے پیش کری۔
دووسرو پروگرام
دوسرو پروگرام میو تنظیمات کا مہیں سو 39 اگست کو ہو موسم خراب ہو۔پہلا پروگرام میں کوارڈی نیٹر میوتنظیمات کرنل محمد میو صاحب سو ملاقات ہوئی۔لیکن پروگرام کا بارہ میں کوئی بات چیت نہ ہوئی۔یاکا عنوان سو لگ رو ہو کہ صرف تنظیمات اور ان کا نمائیدہ شرکت کرنگا یا مارے شرکت کو پروگرام نہ ہولیکن 30اگست کو صبح نو بجے کرنل محمد علی صاحب کو فون گئیو کہ تو ئے پروگرام میں بطور مبصر شریک ہونو ہے۔ جب کرنل صاحب کو فون گئیو واوقت میں چوہدری اختر میو شہید کا ڈیرہ پے واکا برا بیٹا چوہدری آفتاب کا مہین سو دعوت ناشتہ میں شریک ہو۔سعد ورچوئل سکلز پاکستان نے ایک مہم شروع کری ہے کہ میو قوم کا بڑان کی ایک تاریخ مرتب کری جائے۔یاکو نام” محسنین میوت” تجویز کرو گئیو ہے۔،ناشتہ کے بعد چوہدری اختر مرحوم کی زندگی کا بارہ میں سوالات کرا،چوہدری آفتاب نے تسلی بخش جوابات دیا،جو ریکارڈ کرلیا گیا۔ بارش نے شدت اختیار کرلی تقریبا بارہ بجے بارش نے کچھ تھاوس لی۔تو میو تنظیمات کا پروگرام میں شرکت کے مارے چل نکلا،راستان میں گوڈے گوڈے پانی بھرو پڑو ہو۔ راستہ کُھدا پڑا ہا۔سنگھائی پل سو دو سو گز پہلے بائیک خراب ہوگئی،پانی میں ڈوبنا کی وجہ سو،وائیرنگ اور کرنٹ کو سسٹم ناکارہ ہوگئیو،مکینک کے پئے لے کے آئیو چار بجےتک وانے محنت کری اور پورو سسٹم تبدیل کردیو۔جو جیب

میں ہو واکے حوالے کرو گھر چلو آئیو۔
اتنے میں میو تنظیمات کو شاندار پرو گرام میرا ہاتھ سو نکل چکو ہو۔میری دلی خواہش ہی یا پروگرام میں شامل ہوتوکیونکہ میو قوم کے مارے جو بھی جہاں بھی محنت کرے گو،ہم واکو سلام کرنگا۔واکی عزت ہم پے واجب ہے ۔میرے پئے میو تنظیمات کاکائی نمائیندہ کا مہیں سو کوئی خبر نہ ہے کہ یا پروگرام میں کہا فیصلہ ہویا ۔کونسا لائحہ عمل طے کرا گیالیکن میڈیا تصاویر سو ماحول بہت خوشگوار لگ رو ہے،میو قوم کی خدمت کرن والا میڈیازنے خبر چلائی ہاں۔خوش آئیند بات ہے۔بالخصوص ان لوگن کو تعریفی اسناد دینو جو کام کرراہاں بہتر اقدام ہے۔میو قوم میں اگرحقدار کو

واکو حق دیدیو جائے تو بہت سا قضیہ پیداہونا سو پہلے ای ختم ہوجاواں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme