مجربات کا خزانہ
. اسرار الحاذقین
مجربات کا خزانہ
. اسرار الحاذقین
–یعنی -یادگاری مجربات الاطباء
مرتبه
شمس الاقبا حکم محمد رفیق مجازی مدیر ماہنامہ رہنمائے زندگی مصنف كنز العلاج ، قانون علاج و غیره
پیش لفظ
طب یونانی میں مجربات کو ایک خاص مقام حاصل ہے۔ اور مجربات کی بے حد اہمیت ہے۔ اس وقت مجربات کی کئی کت میں شائع ہو چکی ہیں۔ لیکن اس کتاب میں زمانہ مسافرہ کے موجودہ اطباء کے خاص الخاص مجربات شائع کئے جار ہے ہیں۔ تو وہ مجربات ہیں ، جو اطلب کے اپنے اور اسراری تے ہیں۔
ادارہ رہنا ہے زندگی کو یہ فخر حاصل ہے۔ کہ یہ وہ اپنے قارئین کی خدمت میں ہمیشہ نئے نئے مجربات پیش کرتا رہا ہے۔ ان مجربات کو دیکھ کہ حکیم حضرات بے حد خوش ہوں گے۔ اور جب اپنے مریضوں پر ان کو تو ہماری نخیل مشکی کی داد دیں گے۔ نیز آزمائیں گے۔ تو ہماری اگر کسی نسخہ کے متعلق آپ کو سمجھ نہ آئے ۔ تو ہم سے دریافت فرما سکتے ہیں۔ سکتے ۔
دعا ہے کہ اللہ تعا لئے اس کو شرف قبولیت بخشے۔آمین
محمد رفیق حجاز ی۔یکم جنوری ساده 1996