حکیم صابر ملتانی  ؒ کے طبی چٹکلے

0 comment 21 views
حکیم صابر ملتانی ؒ کے طبی چٹکلے
حکیم صابر ملتانی ؒ کے طبی چٹکلے

اس کتابچہ میں کم خرچ بالا نشین کے مصداق کچھ نسخوں کا انتخاب کیا گیا ہےجن کے اجزاء عام ملتے ہیں جنہیں بنانا اور استعمال کرنا بہت آسان ہے۔معمولی طبی معلومات رکھنے والےحضرات

Advertisements

بھی آسانی سے انہیں بنا اور استعمال کرسکتے ہیں

جیسے ایک کشتہ ابراک کی ترکیب ساخت اور استعمال کر طریقہ لکھا جارہا ہے

اجز

ابرک سیاہ یا سفید ۲۰ تولہ نو شادر ٹھیکری دس تو له پھٹکری سفیددس تولہ۔

ترکیب: اول پھٹکڑی اور نو شاور کو باریک پیس لیں۔ پھر ابرک کوفتہ شامل کر کے تھوڑا تھوڑا پانی ملا کر کھرل کرتے رہیں۔ جب ابرک کی چمک ختم ہو جائے تو مرکب کو آگ پر خشک کر لیں۔ بس کشتہ تیار ہے۔

خوراک: ۲ رتی تا ۴ رتی همراه مناسب بدرقہ۔

افعال و اثرات:

عضلاتی اعصابی ہے۔ اعصابی تحریک کی تمام علامات کے لئے بہترین دوا ہے۔ ٹی بی تمام بخار مثلاً ملیریا محرقہ خسرہ چیچک نزلہ زکام کھانسی دمہ جریان لیکوریا جریان خون وغیرہ کے لئے بے حد مفید ہے۔

نوٹ: اگر خالص ابرک کی ضرورت ہو تو پانی میں بھگو کر نتھار لیں۔ نوشادر اور پھٹکڑی پانی میں حل ہو کر نکل جائے گی اور خالص ابرک رہ جائے گا۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme