طبی ڈائریکٹری(تعداد نسخہ جات1256)
عہد حاضر کے نامور اطبا کے صدری معمول کا مجموعہ
عہد حاضر کے نامور اطبا کے صدری معمول کا مجموعہ
طبی ڈائریکٹری(تعداد نسخہ جات1256)
دستور جاری ہے کہ بڑے لوگ اپنے چھوٹوں کے تجربات اور اپنے مشاہدات سے آگاہ کرتے ہیں۔
گوکہ مشرقی اطباء و عاملین کا بخل و امساک مثالی ہے۔لیکن کچھ لوگ اپنے سینہ کے رازوں کو بھی طشت از بام کرتے دکھائی دئے گئے ہیں۔
اس ڈائریکٹری میں 1256 نسخہ جات مختلف حکماء کی طرف سے پیش کئے گئے ہیں۔ لکھنے والے نے ان نسخہ جات کے ساتھ ان حکماء کی سوانح حیات کو جامع انداز میں بیان کرکے انہیں دوام بخشا ہے۔ایک بہتر چیز اور حکماء کے لئے طبی مرقع ہے۔
تربیت معالجین قانون مفرد اعضاء حکیم یاسین دنیاپور
نیچے دیے گئے ٹیبل سےرطبی ڈائریکٹری حصہ2 ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
طبی ڈائریکٹری |
:کتاب کا نام |
ادارہ طبیب حاذق | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
:سائز | |
318 | :صفحات |