+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

کمر شکل

کمرشل و صنعتی فارمولے

عرض ناشر
ہمارے ملک میں صنعت و حرفت کے موضوع پر ایسی کتب بہت کم شائع ہوئی ہیں جن میں مندرج فارمولے بالخصوص نسخہ جات صاحب تصنیف و تالیف کے اپنے طور پر آزمودہ ہوں عموما ایسا ہوتا ہے کہ ایسی کتابوں کے مصنف و مرتب حضرات چند ایک کتابوں کو سامنے رکھ کر بلا تحقیق و تصدیق غلط سلط فارمولے اور نسخے ترتیب دے دیتے ہیں۔

اس روشن عام کو دیکھتے ہوئے اس کتاب کی ترتیب و تدوین میں صنعتی فارمولوں اور نسخوں کی صحت کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ بحمد للہ کہ اس کتاب کے اب تک انیسواں ایڈیشن شائع ہو کر ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو چکے ہیں۔ اس وقت اکیسواں ایڈیشن آپ کے سامنے ہے صنعت و حرفت میں دوپی رکھنے والے حضرات نے اس کتاب کو بے حد پسند کیا ہے اور اسے اس موضوع پر بہترین کتاب قرار دیا ہے۔

یہ حقیقت ہے کہ انڈسٹری یعنی صنعت و حرفت ملک کو خوشحال بنانے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ زمانہ مشینوں کا ہے اور معمولی دستکار اس زمانے میں خوشحال زندگی نہیں گزار سکتا تاہم بے شمار دستکاریاں ایسی ہیں کہ اگر انہیں دلجمعی اور بلند حوصلگی- سے اپنایا جائے تو شخص اپنی زندگی کو آسودہ بنا سکتا ہے اور کچھ نہ کچھ پس انداز بھی کر سکتا ہے.
اس کتاب میں چھوٹی چھوٹی گھریلو دستکاریوں کے نہایت ہی آزمودہ فارمولے درج شدہ کسی ایک فارمولے پر عمل کریں تو وہ بہت تھوڑے عرصہ میں ہی نہ صرف ذاتی بلکہ اپنے اہل وعیال کی بھی بخوبی گذر اوقات کر سکتے ہیں۔ اسی طرح پرائیویٹ اداروں کے ایسے ملازمین جو تنخواہ میں اپنے گھریلو اخراجات کی کفالت نہیں کر پاتے وہ بھی فالتوں اوقات میں زیر نظر کتاب کے کسی ایک نسخہ اور فارمولے پر عمل کر کے دنوں میں ہی آسودہ حال ہو سکتے ہیں۔
جلد سے جلد دولت مند یا خوشحال بننے کی خواہش انسانی فطرت کا تقاضا ہے لیکن سعی و محنت سے گریز کرنے والے اور تن آسان لوگ غلط عنوانی اور مجرمانہ طریقوں سے کب زر کرتے ہیں جو ہر لحاظ سے فرد معاشرہ اور ملک وملت کے لئے حد درجہ نقصان دہ اور باعث بدنامی ہے۔ ایسے افراد بھی اس کتاب کے مطالعہ کے بعد کوئی ہنر سیکھ کر کامیاب اور شریفانہ زندگی گزار سکتے ہیں
اگر آپ کم علمی یا کسی اور درجہ سے بے کار ہیں اگر آپ با قاعدہ ملازمت سے معذور ہیں، محکومی اور در در کی ٹھوکروں سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں اپنے بال بچوں کو مالی پریشانیوں سے نجات دلانا چاہتے ہیں نا جائز طریقہ سے زیادہ سے زیادہ آمدن کے آرزو مند ہیں اور یورپ و امریکہ کے لوگوں کی طرح فالتو وقت میں معقول روپیہ کمانا چاہتے ہیں تو اس کتاب سے حسب دلخو اور اہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

اس کتاب میں کوئی ایک صنعت و حرفت کا فارمولا جو آپ آسانی سے بنا سکیں، منتخب کر لیں اسے چند بار غور سے پڑھیں ۔ پھر اس کے لوازم و اجزاء تھوڑی تھوڑی مقدار میں لے کر تجربہ کریں یقینا کامیابی آپ کے قدم چوے گی۔ پاکستان میں گھریلو صنعت و حرفت کے موضوع پر اپنی قسم قسم کی یہ پہلی اور منفر د و جامع المعلومات کتاب ہے۔
اس کی ترتیب و تدوین سے پہلے متعدد چھوٹی چھوٹی صنعتوں سے متعلق یورپ و امریکہ کے شائع کردہ مستند اور مشہور لٹریچر کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ عرصہ تک مختلف فارمولوں پر تجربات کئے گئے اور جو کچھ شامل کتاب کیا گیا ہے ان میں سے بیشتر نسائی اور فارمولوں کو آزما کر دیکھا گیا ہے۔ اس میں ضروریات زندگی کی اکثر اشیاء بنانے کے طریقوں اور فارمولوں کے علاوہ طبی باب کا بھی اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطالعہ کے بعد آپ اپنا علاج خود کر سکتے ہیں اور گھر میں رونما ہونے والی چھوٹی چھوٹی بیماریوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔

زیر نظر ایڈیشن میں ہم نے ممکنہ طور

طب سیکھنا کیوں ضروری ہے

پر ہر چیز درج کر دی ہے اور اس کے بارے میں مکمل معلومات و تفصیلات دے دی گئی ہیں۔ پھر بھی اگر کوئی خاص کمی رہ گئی ہو تو اس کے متعلق ہمیں مطلع کریں۔ آپ کی ہر صائب رائے ہماری اصلاح نیز کتاب کی مزید افادیت اور عوام الناس کی صحیح راہنمائی کا موجب ہو گی جس کے لئے ہم آپ کے ممنون ہوں گے۔
ناشر

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm