تشخیص مزاج، علامات و امراض
آسان زبان میں طب کو ایسے انداز میں پیش کیا گیا ھے کہ ھر شخص کی سمجھ میں آ سکے- طب اِسلامی و یُونانی کی ترقی اور ترویح میں سب گروپوں سے زیادہ مقبول گروپ یقیناً ‘مطبِ کامِل’ ہی ہے کیونکہ اس میں اُستاذُالحُکماء جناب حکیم محمود رسول بُھٹہ صاحب کی زیرنگرانی انتہائی قابِل و حاذق حکماء کرام شامل ہیں
عرض حال
آج میرے عزیز دوست میاں احسن صاحب میرے پاس عیادت و خیریت و مزاج پرسی کیلئے آئے اور ملکی پھلکی طبی گفتگو ہوئی اور میں نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ علم طب کے ان تاریک خانوں سے بھی روشناس ضرور کرائیں گے جن کا علم عام طبیب کو نہ ھو سکا اور ایسے رازوں سے بھی پر وہ اٹھا ئیں گے جو ابھی تک اچھے اچھے طبیبوں تک نہیں پہنچ سکا ابتداء میں کچھ ماضی بعید اور کچھ ماضی قریب کی ایسی تحقیقات پر روشنی ڈالتے ھیں جو صرف نظریات تک بھی محد و در تھی اور کچھ پر بحث مباحثہ بھی چلتا رھا ۔۔۔۔ علوم کی اسراری شاخوں میں مشہور ترین شاخیں علم نجوم علم رمل علم الاعداد علم جعفر علم الاید یا پامسٹری چهره شناسی ان سب علوم کے ماھرین نے اپنی اپنی جگہ طب کے موضوع پر بھی کچھ نہ
کچھ سر دھنا ھے
مضمون کی تفصیل لکھنے سے پہلے میں چند دوستوں کو جو راتوں رات امیر ہونے کے خواب دیکھنے کے قائل ھیں یا جن کا منشور یہ ھے کہ فورا اصل بات کا علم ھو جائے باقی چھوڑیں ایسے تمام دوست میری کتاب تشخیص بذریعہ نبض پڑھیں اور اپنا کام چلا ئیں اس کی پی ڈی ایف فائل نیٹ پر موجود ھے اللہ اللہ تے خیر صلا ۔۔۔۔ میں نے مضمون بہت آرام سے اور مکمل احاطہ کرتے ہوئے لکھنا ھے جو کافی قسطوں میں آئے گامبر سے پڑھیں گے تو وہ کچھ حاصل کر لیں گے جس کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ھو گا اس مضمون کو لکھنے کے لئے آزاد بھٹو صاحب عرصہ سے کہہ رھے تھے آج بھی آزاد بھٹو صاحب نے فون پر یہ ب نے فون پر یہی مطالبہ دھرایا پھر میاں احسن صاحب نے بھی زور دیا تو نا سازی طبع کے باوجود قلم کا نشتر تیز کیا خیر اپنے موضوع کی طرف چلتے ھیں میں بات اسراری علوم کی کر رھا تھا ان سب علوم کی مستند کتا میں اٹھا کر دیکھ میں یا پھر گروپ میں کوئی دوست ان میں سے کسی بھی علم پر عبور رکھتا ھو تو وہ میری بات کی تصدیق کر دے گا بس میں مختصر ابھی آپ کو ان علوم میں طب کی تشریحات بتاؤں گا سب سے پہلے بات کرتے ھیں علم نجوم پر علم نجوم یا علم فلکیات ستارون کی رفتار ان کی ایک دوسرے پہ نظرات جن میں نظر تثلیث نظر تمدیں اور نظر تنصیف کا عمل دخل رفتار کے درجات ثانیہ ثالثہ دقیقہ تک حساب پھر ستارہ کس گھر میں کسی وقت ھے یعنی زائچہ کے بارہ گھر ھوتے ھیں جو پیدائش سے شروع ھوتے ھیں اب ان میں بیت سفر بیت الزوج بیت الموت تک سب کچھ ھوتا ھے اس میں تشخیص یہاں تک ھے کہ ایک شخص کی پیدائش سے شروع