Giant Giant Dakini. Treatment of the layer
جنات۔ دیو۔ ڈاکنی۔پری کا علاج
عاملین کے لئے شناخت مرض اور مریض کی کیفیات۔اور مرض کے بارہ میں معلومات حاصل کرنا اور تجزیہ کرکے بہتر نتائج اخذ کرنا ضروری ہوتا ہے۔
عاملین نے مختلف علامات کو مختلف امراض سے منسوب کیا ہے۔
جب ان کے سامنے ان میں سے کوئی جیسے جنات ۔دیو۔پری۔نظر بد۔وغیرہ کچھ سمجھ میں آئے تو اس کے مطابق علاج کرتا ہے۔تشخیص ٹھیک ہوتو علاج درست سمت جاتا ہے ورنہ پریشانیوں اضافہ ہوتا ہے۔