+92 3238537640

Share Social Media

14اگست2024(77)واں یوم آزادی اور میو قوم کا عزم،

14اگست2024(77)واں یوم آزادی اور میو قوم کا عزم،
14اگست2024(77)واں یوم آزادی اور میو قوم کا عزم،

14اگست2024(77)واں یوم آزادی اور میو قوم کا عزم،
بدوکی کالج ایک سراب یا آب حیات
از۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
کسی قوم کی زندگی کی آزادی اور سکھ کا سانس،آزاد ی کا احساس جینے کی امنگ دیتا ہے۔انسانی نفسیات ہے جب نعمت میسر ہوجائے تو اس کی ناقدری شروع کردیتا ہے ،اس کی اہمیت سے منہ پھیرنے لگتا ہے۔
پاک و ہند کی تقسیم اور قیام پاکستان کے لئےتاریخ کی عظیم ہجرت ،تاریخ کا انمٹ باب ہے۔اس ہجرت میں کسی قوم کا اپنے گھر بار زمین جائیداد،اپنے پیاروں کو چھوڑکر پاکستان کا رخ کرنا بہت بڑا نتیجہ خیز فیصلہ تھا۔ میو قوم اس میں پیش پیش تھی۔

Advertisements


میو قوم آج معاشی ۔معاشرتی۔تعلیمی۔کاروباری۔حکومت میں انتظامی معاملات میں ایک اہم عنصر کے طور پے شامل اور گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے ۔ایسے اہم اور فیصلہ کن عہدوں پر براجمان ہے اگر کرنے پر آئیں تو کچھ بھی اقدام کرسکتے ہیں۔اس کی زندہ مثال میوقوم کے سپوتوں نے اعلی درجہ کے کاروبار کئے،تعلیمی ادارے قائم کئے۔اعلی درجےمصنوعات تیار کیں۔
لیکن ابھی بہت کچھ سیکھنا اور کرنا باقی ہے۔اس طرف قوم کے اہل حل و عقد کر توجہ کرنے کی ضرورت ہے


میوقوم نے ملک بھر میں دیگر اہل وطن کے ساتھ مل کر77واں جشن آزادی منایا ۔پاکستان کے عرض و طول میں تقاریب منعقد کی گئیں۔تعلیمی اداروں میں قوم کے ہونہار بچوں کی تقاریب ہوئی۔ترانے گائے گئے ملی نغمے پیش کئے گئے۔اسی قسم کی کئی ایک تقاریب میں مجھے بھی مدعو کیا گیا۔باوجوہ سب میں نہ جاسکا البتہ۔


۔شہزاد جواہر صدر انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستان ۔(کے ڈیرے کماہاں)والی تقریب میں شریک ہوسکا۔گوکہ بعض وجوہات کی بنا پر پروگرام میں تبدیلی کرنا پڑی۔مجموعی طورپر جواہر صاحب کا جذبہ حب الوطنی اور میو قوم کی ترقی کا جذبہ قابل دید تھا۔ اس تقریب میں پرچم کشائی ۔حافظ شبیر احمد عثمانی(مشیر وزیر اعظم پاکستان) نے کی۔ان کی آمد پپھولوں سے استقبال کیا گیا۔مختلف قسم کی تقاریر ہوئیں مقررین نے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔


کچھ مہمانوں کو دوسری تقاریب میں شرکت کرنی تھی وہ جلد رخصت ہوئے۔لیکن ۔انجمن اتحاد و ترقی میوات کے زیر سایہ قوم کے ہمدرد لوگ دیر تک۔ملکی حالات ممیو قوم کی ترقی۔وقت کے تقاضوں کے مطابق اہم فیصلے وغیرہ دیگر امور پر گفتگو ہوئی۔
اس تقریب کے میزبان جناب ، شہزاد جواہر صدر انجمن اتحاد و ترقی میوات پاکستاان تھے۔


شرکاء میں، بابازادہ ڈاکٹر محمد اسحاق، سرپرست۔
شبیر احمد عثمانی، وفاقی مشیر:
چوہدری محمد عثمان آف بدوکی، سرپرست:
چوہدری ناصر محمود، سابق ناظم
چوہدری علی محمد سابق سیکرٹری کنٹونمنٹ،
چوہدری محمد رمضان صدر غریب خواتین کی تنظیم
چوہدری خالد محمود، سیکرٹری تعلیم انجمن:
چوہدری آفتاب اختر، ممبر مجلس عاملہ
چوہدری فجر خان، ممبر مجلس عاملہ
سردار افضل کاہنہ نو
چوہدری انور خا ،ن چوہدری محمد عالم : چوہدری اظہر اختر، قانونی مشیر انجمن: امجد شریف، میو نیوز: مشتاق امبریلیا اور: چوہدری آس محمد، اسلام آباد: عمر اسحاق میو کراچی: محمد ہارون: چوہدری محمد حفیظ۔حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔ ماسٹرمحمد آسف میو۔
جس موضوع پر طویل گفتگو ہوئی۔وہ میو بدوکی کالج کی تعمیر تھی۔تیس چالیس سال سے نذر انداز کئے جانے والا عظیم تعلیمی منصوبہ میں درپیش مسائل۔رکاوٹیں اسباب اور ان کے تدارک،عملی اقدام پر طویل مشاورت اور عملی اقدام کے سلسلہ میں انجمن اتحاد ،ترقی میوات پاکستان کا لائحہ عمل۔تعمیر ی امور میں رکاوٹوں پر قانونی مشاورت۔ذمہ داریوں کا تعین ۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلی ہوئی میو قوم کے سامنےتعمیر میں تاخیر کی وجوہات اور ۔تعمیری پہلو اجاگر کرنا او
قوم کے سامنے۔ممکنہ اقدام اور تعمیر کے سلسلہ میں مائل کرنا۔ملک گیر اجلاس۔ببیداری میو قوم کے لئے تقاریب کا انعقاد۔لٹریچر کی فراہمی۔ایسا شفاف تعمیری انتظام کہ قوم پر اعتماد طریقے سے میوکالج بدوکی کی اہمیت و افادیت اور وقت کی ضرورت سے بیداری مہم۔حاضرین نے اپنی اپنی فہم و فراست کے مطابق گفتگو میں حصہ لیا اور آراء پیش کیں ۔راقم الحروف نے اس بات پر زور دیا جب تک انمجن اتحاد ترقیمیوات پاکستان کو میڈیا پر اپنی گفتگو کا موضوع نہ بنائے گا ۔اس وقت تک تیس چالیس سال کے طویل عرصے میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں کو دور پر میں دشواری کا سامان کرنا پڑے گا۔لوگ جو دیکھتے اور سنتے ہیں اس پر یقین کرتے ہیں۔دلوں کا بھید اللہ جانتا ہے۔
اللہ کرے جن جذبات کا اظہار کیا جن لوگوں نے عملی اقدام کے وعدے کئے انہیں عملی شکل دینے میں کامیابی ملے۔۔۔ بقیہ اگلی قسط میں۔ انجمن اتحاد و ترقی میوات کے اغراض و مقاصد۔اور چالیس سالہ جدود جہد پر بات کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm