+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت

An entry into the digital world of Mayo Nation
Saad Virtual Skills Pakistan 1st Class Graduation

An entry into the digital world of Mayo Nation Saad Virtual Skills Pakistan 1st Class Graduation

میو قو م کی ڈیجیٹل دنیا میں انٹری

سعد ورچوئل سکلز پاکستان پہلی کلاس کی فراغت
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

الحمد اللہ سعد ورچوئل سکلز کی پہلی کلاس
(1) مضمون نگاری(کونٹنٹ رائیٹنگ)
(2) اور ویڈٰو ایڈیٹنگ۔ مکمل ہوئی۔
(3) ویب ڈویلپمنٹ/ویب ڈزائننگ
(4)گرافیکس ڈزائننگ
اگلو قدم آٹیفیشکل انٹلیجنس ہے۔جاکی کلاس شروع ہوچکی ہاں۔
ایک پودہ جو میو قوم کی نئی نسل کی ترقی کی ترویج کے مارے لگائیو گئیو ہو نے پھل دینا شروع کردیو
کوئی بھی کام شروع میں ایک شخص اور معمولی وسائل سو شروع ہووے ہے،بالخصوص جب کام غیر منافع بخش ہوئے
عمومی طورپے لوگ اپنا کاروبار شروع کراہاں اور حتی الوسع کامیابی کے مارے ہاتھ پائوں مارا ہاں۔
کائی بھی کام اے شروع کرن میں جن مسائل کو سامنو کرنو پڑے ہے ،ان میں لوگن کو ای سمجھانو ہے کہ
ای کام اہمیت راکھے ہے۔بالخصوص جب لوگ کائی چیز کی اہمیت نہ سمجھتا ہوواں۔
موجودہ دور اور آن والو دور ڈیجیٹل دور ہے،یا میں وہی لوگ بچنگا،جو ہوان کا رُخ اے سمجھ جانگا۔
زندگی جین کے مارے وقت کے ساتھ چلنو پڑے ہے،نہیں توزمانہ وائے پیچھے چھوڑ جائے گو۔
میو قوم صدین سو مشکلات میں جنیا کو فن جانے ہے۔اور مشکل سو مشکل حالات میں جیتی آئی ہے
لیکن انصاف کی نگاہ سو دیکھو جائے تو میو قوم اپنا حجم کا اعتبار سو جتنی زمانہ کے ساتھ چلن میں جدوجہد کرنی چاہے
واسو پیچھے رہا۔ایک ہے جینو ۔ایک ہے زمانہ کے ساتھ چلنو،ان دونون میں بہت زیادہ فرق ہے۔

سعد ورچوئل سکلز کی بنیاد
سعد ورچوئل سکلز کی بنیاد

جینو اپنی ذات کے مارے رہوے ہے۔جب کہ دوسری قومن میں برابر کو کردار ادا کرنو الگ بات ہے۔
میو جیا ضرور ہاں لیکن دوسری قومن میں اپنو کردار ادا کرن سو قاصر رہا ہاں۔۔میون کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لئیو
یہ لوگ بدلائو اے بہت کم قبول کراہاں۔ان کی تاریخ صرف اپنی بقا کی تاریخ ہے،نہ کہ قائدانہ تاریخ۔
دوسرا لوگن کی مامت و قیادت وہی لوگ کرسکاہاں جو ان کی ضروریات پوری کراہاں۔ہم نے نہ کدی یا بارہ میں سوچو
نہ ان راستان پے چلن کی کو شش کری۔مثلا جب لاٹھی کو دور ہو تو لاٹھی میو کو ہتھیار ہو۔زمانہ نے ترقی کری
تلوار نیزہ۔اٹھا لیا،میون نے لاٹھی نہ چھوڑی۔۔پھر زمانہ نے اور کروٹ لی۔اور بندوق توبن کو زمانہ میں آگیا
جب کہ میو ن نے اپنی لاٹھی نہ چھوڑی۔اور پیچھے رہ گیا۔زمانہ آگے بڑھ گئیو۔واسو پیچھے تعلیم کی ضرورت پڑی تو
میون نے اپنو اٹھالو پن نہ چھوڑو۔میو پورن پے بیٹھا رہا،زمانہ بہت آگے نکل گئیو۔
آج آرٹفیشکل انٹیلیجنس کو دور ہے میو پھر بھی سوڑن میں دُبکا پڑا ہاں۔۔دھیان ای نہ دے راہاں کہ
زمانہ کی ضرورت کہا ہے؟ اور ہم کہا کرراہاں۔۔
ایک ہے سانس لینو ایک ہے زندگی جینو۔سانس تو سارا لیوا ہاں لیکن زندگی کم لوگ جیوا ہاں
یا میں شک نہ ہے کہ میون کا کچھ لوگ دھنیڑی بھی ہاں اور اونچا عہدان پے بھی ہاں۔
لیکن ان کی اونچائی قوم کی اونچائی تو نہ ہے،انفرادی حیثیت ہے۔قوم تھوڑی اونچو ہوئے گی
قوم تو تعلیم و ترقی سو آگے نکلے گی۔جب تم ایہسا ہنر اور علومن نے سیکھو گا اور نئی پود کو سمکھائوگا
جن کی دوسران نے ضرورت ہے۔جب تم لوگن کی ضرورتن نے پوری کروگا تو لوگ
تہاقری ضرورتن نے پوری کرنگا۔تہارے پئے روپیہ پیسہ کی جگہ ڈالر آنگا۔
جب ڈالر آنگا تو تم دوسران سو اونچا ہوتا جائوگا۔لوگ پیسہ کی بنیاد پے قدر کراہاں۔
جب تم اپنی قوم کو ان باتن نے نہ سکھائوگا،جن کا جانن سو ڈالر آواہاں۔تو تم کو ڈالر کون دئیے گو؟
اگر آگے بڑھنو ہے تو زمانہ کو مزاج سمجھنو پڑے گو۔آتیفیشل انتیلیجنس۔اور جدید ڈیجیتل مارکتنگ
ای کامرس۔ویب ڈزائننگ۔کونٹنٹ رائٹنگ۔وغیرہ جدید سکلز سیکھنی پڑنگی۔
کیونکہ گھر بیٹھے ان کی ظاقت سو پوری دنیا میں اپنی سروس دینا کے قابل بن جائوگا۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان ۔میو قوم کے ماتے ایک مثالی ادارہ ہے۔
جو کم وسائل کے باوجود بہترین تجربہ کرچکو ہے۔منتطمین اور اساتذہ کی توجہ
اور میو قوم کی ہونہار طلباء وطالبات کی محنت رنگ لائی اور پہلی کلاس کی فراغت ہوئی
ایک بہترین تجربہ ہو۔یا کلاس میں چھورین کو تریننگ دی گئی۔
حیرت کی بات ای ہے کہ کلاس میں شامل بچین نے یاسو پہلے کمپیوٹر کا بارہ میں
کچھ پتو نہ ہو۔کلاس میں پہلی بار اُنن نے مائوس پکڑو ہو۔کلاس میں پہلی بار جب وے
کمپیوٹر پے بیتھی ہی تو ان مین گھبراہٹ اور خوف کی کیفیت ہی۔
آج دومہینہ کی محنت سو وہی بچی مہارت سو ویڈیو ایڈیٹنگ کرری ہاں
چیت جی پی ٹی سو مضامین لکھ ری ہاں۔کینوا پے مہارت کے ساتھ تھمبیل بناری ہاں
نیٹ پے پورا کانفیدنس سو برائوذنگ کرری ہاں۔کی ورد تلاش کرکے انگزیزی میں
اپنی نیش کے مطابق مضمون لکھ ری ہاں۔موئے کائی دوسرا کو پتو نہ ہے لیکن اتنی جلدی
ان جیسا مضامین میں مہارت پیدا کرنو میرے مارے عجوبہ ہو۔
اب میری آسنگ میں بات اچکی ہے کہ بہتر انداز سو یا سلسلہ اے آگے بڑھا سکو ہوں
اگر میو قوم کی بچی یا میدان میں نکل آئی تو امید ہے۔ان کا بہت سا مسائل حل ہوجانگا۔
جیسے رشتان کو نہ ملنو۔جہیز کی ڈیمانڈ ۔غریب ماں باپن کے مارے رشتہ نہ ملنو
کیونکہ پیسہ اپنو راستہ خود بناوے ہے اور لوگن کو دکھاوے ہے۔
جب رشتہ والان نے پتو چلے گو کہ بچی مہینہ کا لاکھوں روپیہ انتر نیٹ سو کماری ہے
تو بھل بھلا چوہدری ان کا رشتان کے مارے چل کے آنگا۔کیونکہ ساری بیماری تو
جہیز کی ہے،اور جہیز روپیان کو اوے ہے،جا کو روپیہ کے بجائے ڈالر کمان والی بچی کو رشتہ
ملے گو تو وائے تو بچی میں دنیا جہان کی خوبی دکھائی دینگی۔۔
جھگڑو تو سارو پیسان کو ہے۔جب بچی کے پئے ہر مہینہ لاکھوں روپیہ آںگا
تو کون ہے جو رشتہ سو انکار کرے گو؟سچی بات تو ای ہے ۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کا منشور اے میو قوم کو سمجھان میں کامیابی نہ مل سکی
قوم تو کرنو چاہے لیکن پہلے واکو سمجھا تو دئیو کہ تم کرنو کہا چاہو،
نفسیاتی مسئلہ ہے کہ تم جاسو بھی کا بہتری کا کام کی بتلائوگا۔واکا ذہن میں
جھٹ ای بات آجاوے ہے کہ ای اب چندہ یا پیسہ مانگے گو؟
بھائی بات اے سُن تو لئیو؟ہوسکے ہے۔سامنے والو چندہ مانگن کے بجائے
کچھ دینا کی بتلارو ہوئے۔لیکن ایسی بات سوچ میں بھی نہ آوے ہے کہ کوئی
گھر کی دہیلی پے کون کاروبار دینا کے مارے آوے ہے؟
چل کے تو صرف مانگن والا آواہاں؟۔۔۔
جب ای کلاس لوگن میں جاکے بتائے گہ چھوٹا پیمانہ پے بھی بڑی سکلز سیکھی جاسکاہاں
ممکن ہے میو قوم سوچن لگ پڑے ۔اور ان کو شک دور ہوجائے کہ۔
گھرے بیٹھ کے بھی ہنر سیکھو جاسکےہے۔اور بغیر خرچہ کے بھی بہتر کام سیکھو جاسکے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm