تندرستی اور صحت کو برقراررکھنے میں غذا کا کردار اہم اور بنیادی ہوتا ہے
اس سے کہیں زیادہ مریض کےلئے مرض کی حالت میں غذا کا تعین اہمیت کا حامل ہوتا ہے ،اسی موضوع پر سالوں کے تجربات کا نچوڑ مصنف نے اپنی اس کتاب میں سمو دیا ہے
ہر گھر کی ضرورت،ہر فرد کے لئے مطالعہ کے لئے اہم کتاب گھریلو اشیاء کےطبی فوائد
Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.