+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

چوتھی کونٹ ۔رائو تحسین میو لاہور بار کی سیٹ۔

چوتھی کونٹ ۔رائو تحسین میو لاہور بار کی سیٹ۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو،
میوقوم انگڑائی لے ری ہے اور اپنا حقوق چھین ری ہے۔زمانہ کا دریا میں اپنی شکل دیکھ کے یائے پتو چل رو ہے بکری نہ بلکہ ای تو شیر کو بچہ ہے۔۔
بچپن میں دادی ،نانین سو کہانی سُنے ہے ۔بڑی بوڑھی بات کہوے ہی۔تو سارا بچہ دھیان اوڑپاس بیٹھ کے بڑا خلوص سو سنے ہا۔اُن باتن میں کچھ ایسی بھی بات رہوے ہیں شہزادہ شکار کھیلن جاوے ہوتو واسو جہو جاوے ہو کہ تین نُکرن میں جائیو چوتحی کونٹ مت جائےنہیں تو پتھر کو بن جاگو۔


میوقوم کا سپوت اب چوتھی کونٹ جاکے بھی شکار کھیل را ہاں۔کوئی صوبائی میں الیکشن لڑو ہے تو کوئی قومی اسمبلی میں لٹھ گاڑی کھڑو ہے۔۔ہم کال ایسامیو سپوت نوجوان وکیل سو ملِن گیا جانے لاہور بار کی سیکرٹری شب جیت لی ہے۔سکرٹی شپ کہا ہے ایک شیر نے خطرناک جنگ جیتی ہے۔عام کونسلر کی سیٹ جیتنو بھی بھاری ہے،پھر لاہور بار جو وکیلن کو گھونسلہ ہے اور وکیل وے چیل رہوا ہاں جن کاگھونسلہ میں ماس نہ رہوے ہے۔ان کے پئے سو 2024۔2025 کی سیکرٹری شپ چھین لی۔یا سیٹ کے مارے جھُج کرتے کرتے دھولا آجاواہاں۔رائو تحسین میو نے چھوٹی سی عمر میں جیت لی۔اللہ یا جوان میو کی حفاظت فرمائے اور نظر بد سو بچائے
یا میں کوئی شک نہ ہے کہ ای سیٹ ایم این اے کی سیٹ پے بھاری ہے۔ جب ہم نے ان کی جیت کو سُنو تو اپنے آپ مبارک باد دینا کے مارے پائوں اٹھتا چلا گیا۔۔
راؤ تحسین شریف کی جنرل سیکرٹری لاہور مبارک دی۔
سردار افضل میو ۔
قاری حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو،
مشتاق احمد میو امرالیا،
حافظ جاوید میو
تنویر الحسن میو ایڈوکیٹ
عمران بلا میو
شوکت علی میو ایڈوکیٹ
شکر اللہ میو صدائے میوات نے
سعد ورچوئل سکلز کا مہیں سو پھولن کو گلدستہ پیش کرو۔
ای گلدستہ رائو محمد شریف میو(والد محترم رائو تحسین) نے وصول کرو۔
رائو شریف میو زندہ دل انسان ہے ۔ان سو مل کے ایسو لگے ہے کہ کائی نگوٹیا سو مل راہاں ،رائو شریف نے زور دے کے کہو تم ہمارا نامن کے ساتھ میو کیوں نہ لکھو ہوَ کہا ہم نے تم میو نہ سمجھو ہو؟
رائو تحسین سو نہ مل سکا لیکن واکا باپ رائو شریف نے جا انداز سو ملاقات کری دِل خوش ہوگئیو۔اب ایسو لگے ہے کہ میون نے چوتھی کونٹ دھونڈلی ہے ۔ایسی نونٹن میں آتاجاتا رہینگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm