+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

نایاب کتب کی آسان فراہمی

نایاب کتب کی آسان فراہمی
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔

پر مغز نایاب،بہترین منتخب کتب کی فراہمی،ہمیشہ ایک مسئلہ رہی ہے۔کتاب کی قدر قیمت ایک قیمتی اور ذہین انسان ہی جانتا ہے۔گوکہ انٹر نیٹ کی آمد کے بعد پی ڈی ایف(PDF)فارمیٹ میں کتب کا وسیع ذخیرہ دستیاب ہے لیکن وہی پرانی طرز کا فونٹ۔کتابوں کی عبارات کا غیر واضح ہونا۔صفحات کا غائب ہونا بالخصوص اردو کتب میں ان نقائص کے ساتھ ساتھ بہت سے نقائص پائے جاتے ہیں۔غیر معیاری فارمیٹ کو دیکھ کر مطالعہ کو جی نہیں کرتا ذہن جلد اُکتا جاتا ہے۔یوں ایک بہترین کتاب میں بکھرے ہوئے خزائن و جواہرات سے انسان محروم رہ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھئے

سعد طبیہ کالج کی طبی خدمات اور حکومت افغانستان کا رابطہ۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور کے اہل حل و عقدنے فیصلہ کیا کہ نایاب و ضرورت کی کتب کو دوبارہ سے کمپوز کراکے عام دستیابی کے لئے ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیا جائے۔ساتھ میں کتاب کا تعارف،مشکل الفاظ کی وضاحت۔بہترین کلز ٹاٹئل ۔نایاب جڑی بوٹیوں کی تصاویر۔،کتاب میں دی گئی اشیاء کے ڈایا گرامز اور متعلقہ تصاویر دیدی جائیں ۔جہاں ضرورت محسوس کی جائے وہاں(Ai)یعنی آرٹفیشل انٹلیجنس کا استعمال بھی کیا جائے۔
اس وقت جن علوم و فنون پر کام ہورہا ہے اور کثیر تعداد میں کتابیں کمپوز ہوچکی ہیں ان کی فہرست ذیل میں دی جارہی ہے۔قانونی سقم سے بچنے کے لئے متعلقہ اداروں اور مصنفین سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے تاکہ ان کتب کی اشاعت میں ان کی مرضی شامل رہے۔


& 1٭طب قدیم۔2٭عملیات۔3٭قانون مفرد اعضاء۔4٭علم العقاقیر ۔5٭طلسمات۔6 ٭ تعویذات۔7 ٭ نجوم ۔8٭حاضرات ۔9٭تعویذات۔10٭تشخیصات روحانی۔11 ٭تشخیصات امراض جسمانی۔12٭ طلسمات ۔13٭زائچہ سازی۔14٭ پامسٹری ۔15٭قیافہ سناشی۔16٭ڈیجیٹل سکلز۔17٭سوانح حیات ۔18٭ادویہ سازی۔19٭تاریخ٭ ۔20حدیث۔21٭ تفسیر ۔22٭علوم مخفیہ۔23٭کتب مجدد الطب دوست محمد صابر ملتانی۔24٭ای کامرس۔25۔٭ڈیجیٹل مارکٹنگ۔26فری لانسسنگ۔


دیگر علوم وفنون پر کام جاری ہے۔قارئین کے لئے یہ سہولت بھی مہیا کی گئی ہے اگر کسی کتاب کی ضرورت ہو اور اس کی دستیابی مشکل ہوتو اسے ریکمپوزنگ کرکے مہیا کی جاسکتی ہے۔زیادہ طلب کی وجہ سے کچھ تاخیر کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے لیکن طلب کرنے پر دس ایام کے اندر کتاب مہیا کردی جائے گی،بالخصوص انگریزی۔عربی ۔فارسی ۔پرانے رسم الخط میں لکھی گئی اردوکتب وغیرہ میں بہت زیادہ محنت لگتی ہے اور تصحیح و ترتیب کا بھی بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے۔اس لئے نئی کمپوزنگ میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔لیکن دستیاب کتب فورا بھیج دی جاتی ہیں۔
ملاحظہ۔
اس پروجیکٹ پر بہت زیادہ اخرجاتا صرف ہورہے ہیں۔اس لئے فیصلہ کیا گیا ہے جو لوگ للہ فی اللہ اس صدقہ جاریہ میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ان کی حوصلہ افزائی اور حق الخدمت کے طورپر کچھ نہ کچھ بطور ہدیہ پیش کیا جائے۔اس لئے کتاب کے جنتے صفحات ہونگے وہ کتاب اتنے روپے میں دستیاب ہوگی مثلاََ ایک کتاب کے 100 صفحات ہیں تو اس کے حصول کے لئے 100 روپے ادا کرنے ہونگے۔
ضڑورت مند حضرات۔ان بکس میں میسج کریں۔یا پھر۔02328537640..03484225574پر رابطہ کرسکتے ہیں۔لسٹ طلب کی جاسکتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm