نانی اماں کے ٹوٹکے
روز مرہ استعمال کی اشیاء سے بہترین فوائد کا حصول کم خرچ بالا نشین کہاوت کا مصداق ہے۔یوں تو سب ہی لوگ کسی نہ کسی انداز میں گھریلو اشیاء اور عام دستیاب استعمال کی چیزوں سے مختلف کام لیتے ہیں لیکن انہیں طبی فوائد کے لئے کام میں لانا فوائد کا بہترین رخ ہے۔اس کتاب میں انہی اشیاء کو 72 ابواب میں بہترین ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔اس کا مطالعہ گھریلو طورپر بہترین معاون ثابت ہوسکتا ہے۔کام کی چیز ہے۔جواہرات ہیں سمیٹ سکتے ہوتو سمیٹ لو