+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

میو قوم کی بیٹھک(جاڑان میںپُورتاپنو)

میو قوم کی بیٹھک(جاڑان میںپُورتاپنو)

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
ہر قوم کی اپنی ریتی رواج رہواہاں،میو قوم رسم و رواج کا لحاظ دوسری قومن سو امتیاز راکھے ہے۔
جب سیت پڑے ہو تو میو پور جلاوے ہا۔ویسے پور ساراجاڑان میں بیٹھک /حویلی/ بنگلہ۔چوپال کچھ بھی کہہ لئیو ۔
اُن کی آباد کاری کی نشانی پور ہی۔ آگ اور تازہ بھرو حقہ رہوے ہو۔
۔گھنی دور کی بات نہ ہے۔ہمارو بچپن ایسا ہی ماحول میں گزرو ہو۔
جب بڑا بوڑھا بالک چھوٹان سو کام کاج کہدیوے ہا،حقہ بھروالیوے ہا۔تمباکو،گُڑ گھر کا رہوے ہا۔
گائوں بستی میں کوئی نہ کوئی تمباکو بووے ہو۔۔تمباکوکی دیکھ بھال ہر کائی کا بس کی بات نہ ہی۔
بو نو لگانو،کھبڑ بٹنو۔پھر زمین میں کھڈا کھود کے ان کھبڑن نے دنادیوے ہا۔
کچھ ایسا راز بھی جو تمباکو بنان والان نے پتو ہو۔پان دی جاوے ہی۔
کچھ چیز گھول گھال کے تمباکو کے اوپر چھڑکاو کرے ہا۔وےجانے ہا کہ تمباکو کا ذائقہ میں کیسے تیزی پیدا

کری جاوے ؟۔
کیسے ذائقہ میں ہلکو پن راکھو جاوے ہے۔
میرو باپ (عثمان خان مرحوم المتوفی2004) جب اپنی بیٹھک(پولی) میںپور جلاوے ہو تو
دن کو لکڑی۔اینڈھن کو بند و بست کرلیوے ہو۔۔

والد محترم عثمان خان مرحوم


سانجھ کو کئی بات ہماری والدہ محترمہ(المتوفی2019) اونچی اونچی بولن لگ جاوے ہی کہ۔
خبردار جے میرا اُوپلان کے ہاتھ لگائیو۔
ہم دھیر دھیرئیں۔ٹھنڈ میں اٹھ کے گوبر تھیپا ہاں ،تم نواب بن کے میرا اوپلان میں آگ دیوئیو ہو۔
یا پانی پت کی لڑائی میں کئی بار ہمارا کلا بھی لال ہویا۔
بابا سو تو مائی کچھ کہہ نہ سکے ہی۔لیکن جا دِن پتو لگ جاتو کہ ہم میں سو کائی نے اوپلا لانا میں بابا کو ہاتھ بٹائیو ہے۔

ہائے بھی پڑھو

اریخ-میو-اور-داستان-میواتت-
پھر مائی کو جتنو بھی غصہ رہوے ہو ہمارا کلا لال کرن میں لگے ہو۔
قہر درویش برجان درویش۔کر بھی کہا سکے ہا۔کدی مکدی روس جاوے ہا۔
روٹی سو ہڑتال کرکے کہیں گلی محلہ کی نکر پے جا بیٹھے ہا۔
جب روٹی کا ٹائم پے چولہا آگے دکھائی نہ دیوے ہا تو تفتیش شروع ہوجاوے ہی کہ فلاں دکھائی نہ دے رو ہے؟۔
۔کوئی نہ کوئی بتاتو کہ مائی آج اُو روسو پڑو ہے۔۔پھر کہا ۔مائی روٹین سو فارغ ہوکے ڈھونڈن نلکے ہی
۔موقع مناسبت کے تحت۔فیصلہ کرے ہی کہ دوچار دھموڑا اور مارنا ہاں یا پھر لاڈ پیار سو بہلا پھسلانے روٹی کھان پے آمادہ کرنو ہے۔
اب بھی کچھ بڑا بوڑھا پوُر جلاواہاں لیکن ۔اب پورن پے پہلے والی رونق باقی نہ ہے۔
نئی پود نے بڑا بوڑھان کے پئے بیٹھنا کی ضرورت ای محسوس نہ ہووے ہے۔
زندگی مشینی انداز سو گزر تی جاری ہے۔
چوبیس گھنٹہ وقت نپو تلو ہے۔کائی کے پئے اپنایت یا ہمدردی کے مارے کوئی وقت نہ ہے۔
۔کچھ عرصہ بعد آن والی نسل پور کا تصور سو بھی عاری ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm