میو۔ امیدوارن کوالیکشن2024 میں پَت جھڑ

0 comment 5 views

میو۔ امیدوارن کوالیکشن2024 میں پَت جھڑ

Advertisements


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

الیکشن سر پے کھڑو ہے۔میون میں وے لوگ جو اللہ واسطے قوم کی جڑن نے کھوکھلی کرن کی قسم کھائی بیٹھا ہاں۔
گرگٹ کی طرح رنگ بدل راہاں۔
کچھ لوگ تو وے ہاں جنن نے قوم سو کوئی لینو دینو نہ ہے۔لیکن خود اے میون کو نمائیندہ بناکے پیش کراہاں۔
اور الیکشن کے مارے کاغذات جمع کروایا اور میو امیدوارن میں گھُسڑ گیا۔ایک لمبی چوڑی فہرست بنتی گئی۔

یائے بھی پڑھو

میو قوم میں بیماری کی جڑ اور واکوعلاج –
ان میں عام لوگن سو لیکے مذہنی خاندانی علاقائی سطح پے ہر قسم کا لوگ ہا۔
کچھ وے ہاں جنن نے احتیاطا کئی حلقان میں کاغذات داخل کروایا ہاں کہ سیاسی ضرورت ہی۔
جہاں مناسب سمجھو الیکشن لڑو جہاں مناسب سمجھو واپس لے لیا۔
۔کل صدائے میو ۔اخنار نے الیکشن سو دست بردار ہون والا میون کی خبر چھاپی ۔حیرت ہوئی کہ کتنا میو برساتی مینڈک ہا

یائے بھی پڑھ لئیو

میو قوم کے جوانوں کے لئے فلاحی منصوبہ سعد ورچوئل سکلز 
جنن نے میون کی ریپوٹیشن کو جنازہ نکالو۔اور تھوک کا حساب سو دست بردار ہویا ۔۔
کاش یہ لوگ دست برداری کے وقت میو قوم کے مارے بہتر سوچ راکھتا تو۔
تو یہی دست برداری قوم کے مارے بہتر ثابت ہوسکے ہی۔۔
مثلا وے کائی مد مقابل میو کا حق میں دست برداری اختیار کرتا

یائے بھی پڑھو

میو قوم کاسیاست دان یا لچ دان،
یا پھر میو قوم کے مارے کچھ لئیو اور کچھ دئیو کی پالیسی اختیار کرتا کہ یا حلقہ میں دستبرداری کی صورت میں ۔
فلاں حلقہ میں میو امیدوار کی حمایت کری جائے گی۔
یا پھر دست برداری کی صورت میںباقاعدہ اعلان کروایو جاتو کہ میو برادری نے ہماری حمایت کری ہے۔
کم از کم لفظ میو کو بہتر استعمال کرو جاتو۔
لیکن موسمی مینڈک ٹرانا کے مارے رہواہاں ۔قوم کا فائدہ کی سوچ ان کی کھوپڑی میں داخل ہی نہ ہوسکے ہے۔

میو قوم کی سنی گئی۔الیکشن2024۔
کیونکہ زیادہ تر لوگ قوم اے کاٹن کا یا بیچن کا خواہش مند ہا۔قوم کو کائیں میں فائدہ ہے۔ان کی جانے بلا۔
ای بات تو اُنن نے پہلے دن بھی دکھائی دیوے ہی کہ جیتنو ان کا بس کی بات نہ ہے۔۔
کیونکہ ان کی اپنی کوئی حیثیت نہ ہے۔البتہ میو قوم کا ماتھا پے کالک ملن کی خواہش ان میں کوٹ کوٹ کے بھری ہوئی ہے۔۔۔
چلو بیٹھ گیا کوئی برُی بات نہ ہے ۔پروسس کو حصہ ہے۔
لیکن بیٹھ کے اگر کائی کی کمپین کرنی ہے توپھر کائی میو امیدوار کی گاڑی میں بیٹھو۔
یا پھر جو میو قوم کو احسان مانے ٹھوک بجاکے تسلیم کرے کہ میون نے حمایت کری ہے۔۔
میون نے بھی پتو ہوئے اور امیدوار اے بھی۔
لیکن ایسی بات میو قوم کا لوگن میں کم ہی دکھائی دیواہاں۔۔
کوئی بات نہ ہے بیٹھ گیا تو بیٹھ گیا کم از کم اب کھڑا رہن والان کا حق میں اعلان کردئیو۔۔۔۔۔
یا پھر حقہ بھرن کا چائو میں دوسران کے آگے نُہڑا رہو گا۔۔


کیونکہ اچھی عادت جو میو قوم کو امیتاز ہو چھوڑ کے کمی کمینن والی عادت اختیار کرلی ہا
جیسے نائی میراثی۔چلم بھرے ہا۔۔ہم نے ان کا ہاتھ میں چلم دیکھ کے سمجھو کہ جانے کتنی بڑی سیٹ ہے۔
یاپے بیٹھنو چاہے۔۔۔اور دوسران کا حقہ بھرن لگ پڑا۔۔۔
اب میو قوم کی خوداری کے بجائے۔۔کمین نے والی صفات پے فخر ہون لگو ہے۔۔۔
یا سو بڑی قیامت کہا ہوئے ؟؟؟؟؟

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme