میرے عملیاتی مجربات از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

5 comments 33 views

ذاتی مجربات

میرے-عملیاتی-مجربات-384x384-1.jpg

میرے-عملیاتی-مجربات-384×384-1.jpg

کچھ کہی ان کہی باتیں

Advertisements

یوں تو عملیات کی دنیا میں بے شمار کتب متداولہ و غیر متداولہ موجود ہیں۔ہر لکھنے والا لکھتا ہے کہ میرا عمل بے خطاء اور مجربات کا سردار ہے۔میرا عمل کبھی خطاء نہیں گیا،وغیرہ۔راقم الحروف کی زندگی کے قیمتی مہ و ایام سے گزرکر سالوں پر محیط تلخ تجربات ہیں۔عمومی طور پر عملیات میں ملتے جلتے اعمال دیکھنے کو ملتے ہیں ہر کوئی اپنے محسوسات بیان کرتا ہے۔عاملین کے بیان میں کہاں حقیقت ہوتی ہے؟

اور کہاں سے مبالغہ و کذب بیانی شروع ہوتی ہے؟۔ پرکھ کی کوئی کسوٹی مقرر نہیں ہے۔ عمومی طور پر بتانے والے کی شخصیت اور سننے والے کی عقیدت بنیادی ڈاھانچے کا سامان مہیا کرتے ہیں۔عاملین اپنے اعمال میں ناکام کیوں ہوتے ہیں؟اس کی مختلف توجیہات بیان کی جاتی ہیں۔۔

کوئی ناکامی کا مبلہ دوسرے پر ڈالتا ہے، تو کوئی اپنی بدپرہیزی اور اعمال میں کمزوریکوئی مرشد کامل نہ ملنے کابہانہ وغیرہ ۔یہ سب بجا سہی ،لیکن کبھی عملیات کے دائرہ کار اور اپنی حیثیت کا تعین کرنے کی طرف کبھی توجہ نہیں دی۔عملیات سے وابسطہ تصور غیر متعین شدہ ہوتا ہے،جہاں عمل کی تاثیر کے حدود و قیود کا تعین ہوتا ہے ۔نہ عاملین کی خواہشات کی حد فاصل ہوتی ہے۔

عملیات میں جن امور سے کام لیا جاتا ہے ،وہ ہر مذپہب و قوم کے جداگانہ ہوتے ہیں۔اوراد و وظائف بھی الگ الگ۔لیکن ایک بات مشترک ہوتی ہے کہ

 ہر کوئی اَن دہکھی طاقت سے کام لینے کے مدعی ہوتے ہیں۔وہ دیوی دیوتا ہوں یا جنات وموکلات۔دیو ،ڈاکنی ہوں تو ہمزاد و موکلات بھوت پریت۔ہر کوئی کہتا ہے کہ وہ جن طاقتوں سے کام لیتا ہے ان کی تسخیر کے لئے بہت مشقت اٹھانی پڑتی ہے۔ہر کوئی اپنے معتقیدات کے مطابق حصول طاقت کا مدعی ہوتا ہے۔

ایک سیدے سادھے مسلمان کا عقیدہ ہوتا ہے جو کچھ ہوتا ہے اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے۔عامل کاکام اپنی ذمہ داری سے عہدہ برآہونا ہے۔میں اپنے عمل کا ذمہ دار ہوں کہ اسے ایمان داری سے ادا کروں ۔اس میں اثرات کس قدر پیدا ہوتے ہیں یہ میرا کام نہیں ہے۔سلسلہ میں ۔جادو کی تاریخ۔جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ۔دروس العملیات وغیرہ کتب  کی طرف رجوع کرنا چاہئے۔راقم الحروف کی کئی دہائیوں کے تلخ تجربات کی عکاس ہیں۔

نیچے دیے گئے ٹیبل سےمیرے عملیاتی مجربات از حکیم قاری محمد یونس شاہد میوکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
میرے عملیاتی مجربات :کتاب کا نام
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
96 :صفحات
https://www.mediafire.com/file/kp9reqzdjjhszo1/میرے+عملیاتی+مجربات+از+حکیم+قاری+محمد+یونس+شاہد+میو.pdf/file
https://www.mediafire.com/file/kp9reqzdjjhszo1/میرے+عملیاتی+مجربات+از+حکیم+قاری+محمد+یونس+شاہد+میو.pdf/file
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

ہماری دوسری کتابیں ان کا بھی مطالعہ کریں

مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

مہیری سو پہلے۔یائے بانچ لئیو

دروس العملیات

 

 

5 comments

Бонус за регистрацию в binance June 23, 2023 - 5:34 am

Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me. https://www.binance.com/ru-UA/register?ref=P9L9FQKY

Reply
admin June 27, 2023 - 8:59 am

Thanks for pointing it out, it will help

Reply
admin September 14, 2023 - 5:55 am

Welcome my dear and visit my website again

Reply
nimabi November 29, 2023 - 4:07 am

Thank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks. nimabi

Reply
admin November 29, 2023 - 9:22 am

hank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks. nimabi

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme