معروف امراض ان کا گھریلو علاج۔
مصنف : حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
اس کتاب میں21 عنوانات کے تحت ککچھ امراض اور ان کے علاج و معالجہ تحریر کئے گئے ہیں گوکہ یہ طب یونانی کےمطابق ہیں اگر فرصت ملی تو قانون مفرد اعضا کے نظریات میں ان علامات و امراض کے تحت بیان کرونگا۔تاکہ تشخیص مرض اور تجویز غذا و علاج میں آسانی رہے۔۔
یہ بھی پڑھئے
HAKEEM QARI YOUNAS JANUARY 9, 2024
ادویات کے اثرات/Effects of medications
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز کے تحت ماہر اطبا تحقیق و تحریر میں مصروف عمل رہتے ہیں۔تاکہ بہتر انداز میں علاج و معالجہ کی سہولت میسر آسکے اور پریشان کن امراض
میں جو تخیلات موجود ہوتے ہیں کے خوف سے نجات ملے۔
کتاب کے لئے وٹس ایپ نمبر
+293484225574