مادری زبان۔ماں بولی۔ اورمہیری

0 comment 9 views

Advertisements

مادری زبان۔ماں بولی۔ اورمہیری
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
کوئی بھی دن ایسو نہ ہے جو ضائع کرو جائے ۔دنیا میں کوئی بھی چیز ضائع ہونا کے بعد واپس مل سکے ہے واکو نعم البدل میسر آسکے ہے۔لیکن زندگی کو گزرو دن ۔گزری عمر واپس نہ آسکے ہے۔کیونکہ گیا وقت کی واپسی کو قانون موجود نہ ہے۔
21 فروری کا بارہ میں کہو جاروہے کہ “ماں بولی “کو دِن ہے۔لوگ اپنی اپنی بولی کے بارہ میں آواز

بلند کرراہاں۔
ہمارے میو شعراء بھی اپنا پنا شعر۔دوہا۔اور نظمن نے گاتا دکھائی دے راہاں۔محافل و مشاعرہ ہوراہاں ۔جانی پہچانی شخصیات اپنو اپنو پیغام میو قوم کے مارے میں ریکارڈ کرواراہاں ۔سوشل میڈیا پے مختلف پوسٹ آویزاں ہوری ہاں۔
اصل مسئلہ کہا ہے؟
میو قوم اپنو ایک ماضی اور ثقافت راکھے ہے۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ اتنی قدیم تاریخ و ثقافت کی دولت سو مالا مال قوم ادب اور اپنی قومی زبان کا ادب(لٹریچر)سو ننگی بوچی ہے۔۔دیکھو جائے تو میواتی زبان میں لکھی ہوئی کتاب نہ ہونا کے برابر ہاں۔بہت کم لوگ میواتی میں لکھاہاں۔
یامیں شک نہ ہے کہ اگر میواتی بولی بولنی چھوڑدی تو میو قوم ختم ہوجائے گی۔کیونکہ جب کوئی میواتی بولے ہے تو بتانا کی ضرورت نہ رہے ہے کہ بولن والو میو ہے۔جولوگ میواتی بولنا چھوڑگیا ہاں ۔وے چاہے اردو بولاں۔یا انگریزی،یا پنجابی۔وے جب چار میو بھائیں میں بیٹھا ہاں تو بڑی لجاجت سو بتاواہاں کہ “ہم بھی میو :ہاں۔جو میواتی بولاہاں وے بیگانہ بھی اپنا لگاہاں۔جب تک میو ،میواتی زبان بولنگا۔اور لکھنگا ،بچا رہینگا۔جادن میواتی بولنو چھوڑ دیو۔وادن میں ثابت کرنو مشکل ہوجائے گو۔
ہم نے اپنی کتاب ۔” مہیری: ٹھوس میواتی زبان میں لکھی ہے۔جاسو ماں بولی کا دن کی لاج رہ جائے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme