+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد

روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد

روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد
روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد

سخن ہائے گفتنی

رَبِّ يَسِّرْ وَ لَا تُعَسِّرْ وَ تَمِّمْ بِالْخَيْرِ وَ بِكَ نَسْتَعِيْنُ.
اے میرے رب (اس چیز کو) آسان فرما، اسے مشکل نہ فرمانا، اس کی تکمیل بخیر و خوبی فرما

سُبْحَانَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ.
وہ کہنے لگے : آپ ہی کی ذات پاک ہے جوکچھ علم آپ نے ہمیں

.
اللہ تعالیٰ نےانسانی زندگی میں اس کی صحت اور زندگی کے حوالے سے ضرورت کی ساری اشیاء مہیا فرمادی ہیں۔لیکن انسان مفت میں ملی ہوئی نعمت کی قدر نہیں کرتے ۔ہر اس چیز کو سینے  لگاتے ہیں جس میں انہیں مال جان اور وقت صرف کرنا پڑے۔انسانی طبقات میں سے کچھ لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اس طرف مائل کردیا ہے کہ وہ اپنی زندگی کے قیمتی اوقات کو فلاح انسانیت کے لئے وقت کردیں ۔سہولیات اور ضروریات زندگی بہم پہنچانے اور خدمت انسانی کے لئے ہمہ وقت مصروف عمل رہتے ہیں۔جن چیزوں کو لوگ معمولی اور بے قیمت سمجھتے ہیں انہیں تحقیق کی کسوٹی سے گزار کر بتاتے ہیں کہ یہ قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔انہیں کام میں لائیں ان سے استفادہ کریں۔ مفت میں ملنے والی ان عظیم نعمتوں کی قدر کریں۔

یہ بھی پڑھیں

اُونٹ، جدید سائنسی تحقیقات اور قرآن حکیم

ارنڈ کا پیڑ عجیب و غریب صفات کا حامل اورصحت و طب کے میدان نے گہرے و قیمتی سامان و فوائد کا حامل ہے۔لیکن عام دستیاب ہے ہر جگہ ملتا ہے۔اسی افراط نے شاید اسے بے قیمت بنا دیا ہے۔جب کہ ارنڈ کے تمام اجزاء قبل از تاریخ سے انسانی صحت کے لئے گوناگوں فوائد سے لبریز خدمت کا ریکارڈ رکھتا ہے۔یہ درخت پیدا ہونے سے لیکر ایندھن بننے تک طبی فوائد سے مالا مال ہے۔ اس کا دامن خدمت انسانی کی تاریخ سے بھرا ہوا ہے۔میری پینتیس سالہ طبی زندگی میں بے شمار مرتبہ ارنڈ کا استعمال ہوا ۔ابتداء تجرباتی اور اندازہ سے استعمال کیا اس وقت طبی مواد (لٹریچر)بہت کم یا ہماری دسترس ے باہر تھا۔بس توکل علی اللہ اس کا استعمال کیا بہترین نتائج دیکھنے کو ملے۔

یہ بھی پڑھیں

اصحاب صفہ اور کھانے پینے کے ذرائع

جیسے جیس وقت کا گزرتا گیا مطالعہ و تجربات میں وسعت آتی گئی،ویسے ویسے ارنڈ کی اہمیت روشن مینارہ کی طرح ظاہر ہوتی گئی۔انتر نیٹ کی دنیا اس وقت تک آباد نہ تھی ۔آج اس جال نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔نایاب و قدیم و جدید طبی مواد اور کتب کا بے ذخیرہ اس کی مدد سے مطالعہ کے لئے دستیاب ہے۔

 

قدرت کا عجیب نظام ہے جب کتب نہیں ملتی تھیں اور وقت کی بہتات تھی۔مطالعہ کا شوق تھا۔طبی معلومات کے حصول کا جنون تھا۔جو چیز جہاں سے دستیاب ہوئی سینے سے لگالی۔ایک ایک حرف کو حرز جان سمجھا جاتا تھا۔اگر کوئی کتاب دستیاب ہوئی تو سارے کام چھوڑ کر اس کے مطالعہ میں منہمک ہوگئے۔بار بار مطالعہ کی۔مناسب و مفید نکات ڈائری میں لکھے یوں ایک لذت روحانی کا احساس ہوتا تھا۔آج کتب کا شمار نہیں ۔ہزاروں کی تعداد میں ذخیرہ کتب موجود ہے لیکن آج وہ فرصت و انہماک نہیں ۔۔

دل ڈھنوڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہے تصور جاناں کئے ہوئے۔۔۔

آج مطالعہ کے لئے وقت کم میسر ہے مصروفیات زندگی کی گہماگہمی ہے۔چند سطور کا لکھنا بھی مشکل لگتا ہے۔آج فرصت کے لمحات نکالنےکے لئے جتن کرنا پڑتا ہے۔۔۔
رمضان کی مبارک گھڑیاں اس لحاظ سے میرے لئے نعمت غیر مترقبہ ہیں کہ تلاوت۔استغفار۔دورد شریف۔دیگر عبادات کے بعد بھی کچھ وقت لکھنے لکھانے کے لئے نکل آتا ہے،انہیں لمحات کی برکت کے سبب یہ اوراق خاضر خدمت ہیں۔یہ سلسلہ سالوں سے چلا آرہا ہے قبل ازیں ان مبارک ساعات میں جو کتب لکھی گئیں وہ مقبول عام ہوچکی ہیں۔

www.tibb4all.com۔سے ہزاروں کی تعداد میں دائون لوڈ کی جاچکی ہیں دنیا بھر سے لوگ ان کی طلب کرتے ہیں ۔ان کے لنک انہیں سینڈ کردئے جاتے ہیں۔
یاد رہے اس وقت سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور کی دو ویب سائٹس (www.tibb4all.com…www.duniyakailm.com)کام کررہی ہیں۔جن پر بہت سے موضوعات پر یومیہ بنیاد پر کتب۔مضامین اور تحقیقات شائع کی جاتی ہیں۔تحقیق و تنقید کا سلسلہ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو کی خصوصی کمیٹی(شعبہ تحقیق و تالیف و تصنیف)کے تحت جاری ہے تصنیف و تالیفات پچاس سے زیادہ ہے اور شب و روز اس پر کام محنت ہورہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس عمل میں خیر برکت کے ساتھ تسلسل نصیب فرمائے۔۔اللہ اس محنت کو قبول فرمائے اور میری قوم کے لئے نافع بنائے۔
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو۔۔۔۔

منتظم اعلی:سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کرچکی ہیں

(1)قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ

(2)سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ

(3) سیرت سیدنا حسن بن علی

(4)حاشیہ تعلیم الاسلام

(5)فضائل امت محمدیہ علیہ السلام

(6) حضورﷺاپنے گھر میں

(7)شجرہ خلفائے راشدین

(7)ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔

(8)جن کو رسول اللہﷺ نے دعا دی

(9) دربار نبوت سےجنت کی بشارت پانے والے لوگ۔

(10)کسب معاش اور اسلامی نقطۂ نظر۔

(11)فلسفہ قربانی،اس کے نفسیاتی اثرات۔

طب کے موضوع پر۔

(1)غذائی چارٹ

(2)تیر بہدف مجربات

(3)گھریلو اشیاء کے طبی فوائد

(4)منتخب نسخے

(5) قرا ن کریم سے اخذ کردہ طبی نکات

(6)حاصل مطالعہ

(7)تحریک امراض اور علاج

(8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے؟

(9)وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد

(10)خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص

(11)کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص

(12)ادویہ سازی

(13)جادو اور جنات کا طبی علاج

(14)معجز ہ تخلیق انسانی۔قران اور طب کی نگاہ میں

(15)بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قران و طب کی نظر۔

(16)صحاح ستہ میں مذکورہ طبی احادیث اور ان کی تخریج

(17)طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں

(18)صحت کے لئے 6ضروری چیزیں۔

(19)چہل احادیث فی الطب۔

(20)فالج اورطب نبویﷺ۔

(21)احادیث میں مذکرہ غذائیں اور دوائیں

(22) احادیث مبارکہ سے اخذ کردہ طبی نکات

(23)الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺکا اردوترجمہ ـ

(24)التداوی بالمحرم۔

(25)طب نبوی اجتہاد و تجربہ ہے یا وحی ہے؟

(27)طب نبوی میں غذا کی اہمیت و افادیت

(28)قران ۔طب نبویﷺ اور جدید انکشافات

(29)قران انسان اور طب۔

(30) کتاب الامراض والکفارات والطب الرقیات

(31)نبض تحریکات اور علامات

(32)ارنڈ کا تیل اور اس کے طبی فوائد

(33): چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں

(34): طب نبوی علمائے کرام کی نظر میں

(35): طب نبوی کی اہمیت و افادیت

(36): قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکر

(37): علم طب میں مسلمانوں کی خدمات

(38)درد دوا ۔طب نبوی کی روشنی میں

(39)دروس الطب۔

عملیات کے موضوع پر۔

(1)جادو کی تاریخ

(2)منزل اور اس کے مسنون خواص

(3)قدماء کے مجربا ت

(4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل

(5)جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ

(6)عرب و عجم کے مجربات

(7)تعوذات

(8)آپ بھی عامل بن سکتے ہیں

(9)وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر۔

(10)حروف صوامت ،وغیرہ

(11)دروس العملیات۔

میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔

(1)میواتی کھانا

(2)مہیری

(3)اسلام اور پسند کی شادی

(4)مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے

(5)میو سو ملاقات۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

 

نیچے دیے گئے ٹیبل سےروغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائدکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
روغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائد :کتاب کا نام
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
63 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

 

8 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm