+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

Foods and drinks of the time of the Prophet (peace be upon him)./رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات

رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات

Foods and drinks of the time of the Prophet (peace be upon him).

Foods and drinks of the time of the Prophet (peace be upon him).

الاطعمۃ والاشربۃ فی عصر الرسولﷺ
رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔

اللہ تعالیٰ جس سے جو کام لینا چاہتا ہے جس قدر لینا چاہتاہے۔اس کے اسباب پیدا فرمادیتا ہے۔اس امت کی خاصیت علم بالقلم ہے۔رسول اللہﷺ کے جوامع الکلم کے صدقہ سے اس امت کو لکھنے پڑھنے کا شعور بخشا گیا ہے۔اہل لوگوں کو تصنیف و تالیف کی توفیق عطاء کی گئی ہے،اس میں ذاتی کاوشیں ایک ذریعہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔اصل تو انتخاب ہے ۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور۔کے زیر اہتمام طب نبویﷺ کے فروغ و اشاعت کا کام کئی سالوں سے جاری ہے۔آن لائن کلاسز۔آڈیو۔ویڈز۔کالم۔کتب۔کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔

رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔

بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔یہ کتاب ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ خدمت حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو نے سر انجام دی ہے ۔موصوف کی اور بہت کئی کتب دنیا بھر میں مشہور ہوچکی ہے ۔اہل علم ۔اطباء و معالجین۔حکماء۔عاملین ذوق و شوق سے ان کا مطالعہ کرتے ہیں۔
اس ایڈیشن میں خورد و نوش کی اشیاء کی غذائی اہمیت اور ان کے چارٹ دئے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔امید ہے اہل علم۔رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔

کا مطالعہ فرمائیں گے اور بشری تقاضے کی وجہ سے بھول چوک سے آگاہ فرمائیں گے۔تاکہ ان مقامات کی تصحیح کی جاسکے۔
انتظامیہ:
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کا ہنہ نو لاہور پاکستان/

الاطعمۃ والاشربۃ فی عصر الرسولﷺ

رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن
اللہ تعالیٰ جس سے جو کام لینا چاہتا ہے جس قدر لینا چاہتاہے۔اس کے اسباب پیدا فرمادیتا ہے۔اس امت کی خاصیت علم بالقلم ہے۔رسول اللہﷺ کے جوامع الکلم کے صدقہ سے اس امت کو لکھنے پڑھنے کا شعور بخشا گیا ہے۔اہل لوگوں کو تصنیف و تالیف کی توفیق عطاء کی گئی ہے،اس میں ذاتی کاوشیں ایک ذریعہ کی حیثیت رکھتی ہیں۔اصل تو انتخاب ہے ۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کاہنہ نو لاہور۔کے زیر اہتمام طب نبویﷺ کے فروغ و اشاعت کا کام کئی سالوں سے جاری ہے۔آن لائن کلاسز۔آڈیو۔ویڈز۔کالم۔کتب۔کا سلسلہ تسلسل سے جاری ہے۔
رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔
بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔یہ کتاب ایک عربی کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ خدمت حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو نے سر انجام دی ہے ۔موصوف کی اور بہت کئی کتب دنیا بھر میں مشہور ہوچکی ہے ۔اہل علم ۔اطباء و معالجین۔حکماء۔عاملین ذوق و شوق سے ان کا مطالعہ کرتے ہیں۔
اس ایڈیشن میں خورد و نوش کی اشیاء کی غذائی اہمیت اور ان کے چارٹ دئے گئے ہیں۔جس کی وجہ سے کتاب کی افادیت میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔امید ہے اہل علم۔رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات۔نظر ثانی ایڈیشن۔
کا مطالعہ فرمائیں گے اور بشری تقاضے کی وجہ سے بھول چوک سے آگاہ فرمائیں گے۔تاکہ ان مقامات کی تصحیح کی جاسکے۔
انتظامیہ:
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کا ہنہ نو لاہور پاکستان/

الاطعمہ والاشربہ فی عصر رسول ﷺ

 اردوترجمہ

انسانی زندگی میں بہت واقعات رونما ہوتے ہیں بسااوقات ذہن کسی ایک نکتہ پر پختہ ہوجاتا ہے،اس کے لوازمات و متعلقات پر غور کرنا شروع کردیتا ہے۔رسول اللہﷺ کے زمانہ میں لوگ اسی طرح کھایا پیا کرتے تھے جیسے آج لوگ کرتے ہیں لیکن اُس زمانے کی باتیں اور روایات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں جن میں رسول اللہﷺ کے بارہ میں خوردو نوش کی اجمالا یا تفصیلا حالات لکھے گئے ہیں۔اس وقت کھانا پینا اور اس کے متعلقات طب کا ایک شعبہ بن چکے ہیں۔کھانے پینےاور غذائی  تفصیلات ،غذائی اجزاء حرارے،چکنائی نہ جانے کون کون سی تحقیقات ہونے لگی ہیں،اسی بنیاد پر لوگ خوراک  اپنانے لگے ہیں،

محدثین کرام نے اس موضوع کو اہم سمجھا اور اپنی کتب میں ابواب قائم کئے گوکہ ان کا مقصد ایسا نہ تھا جس کی ضرورت آج محسوس کی جارہی ہےلیکن آداب طعام اور کھائی جانے والی اشیاء کا تذکرہ موجود ہے

 امام محمد بن اسماعیل بخاری المتوفی194ھ نے اپنی صحیح میں(باب ماکان النبیﷺ واصحابہ یاکلون) باندھا۔

 ( ، واإلمام أبو بكر محمد ه البغدادي الشافعي البَّازز المتوفى ْ ي َ بن عبد هللا بن إب ارهيم بن عبدو سنة 354هـ في كتابه الفوائد ، المشهور بالغيالنيات ، فقد عقد : )باب صفة أكل النبي صلى هللا عليه وسلم ، وأمره ألصحابه أن يأكلوا مما يليهم( ، وغيرهما .

خلاصہ کتاب۔

اس کتاب میں رسول اللہ ﷺکے زمانے میں کھانے پینے کے بارہ میں بحث کی جائے گی،امہات کتب احادیث میں اس کی واضح صورت موجود نہ تھی، مختلف انداز میں یا واقعات کے ضمن میں کچھ باتیں لکھی گئی ہیں ،اس لئے بحث کو مکمل کرنے کے لئے ،اس کے لئے دیگر منابع و مصادر کی ضرورت پیش آئی تاکہ واضح خاکہ پڑھنے والوں کے سامنے آسکے۔زمانہ رسول ﷺمیں اکل و طعام کے بارہ میں لوگوں کے رجھانات اور اہل اسلام کی عسرت گھر میں استعمال ہونے والی اشیاء کے بارہ میں بہترین خاکہ دیکھنے کو ملے۔اس مقصدکے لئے دوسرے مصادر و ماخذات جیسے کتب تاریخ۔لغت۔ادب وغیرہ سے مدد لی۔تاکہ پڑھنے والے کے لئے ایسی تصویر کشی کی جاسکے جو ماحول اور تمدن کو سمجھنے میں آسانی پیدا کرسکے۔

کچھ چیزیں محدثین ومفسرین نے ذکر کی ہیں لیکن جو چیزیں ان کے موضوع کی نسبت سے اس قابل نہ تھیں کہ انہیں اپنی کتاب میں درج کیا جائے،غیر اہم سمجھ کر ترک کردی گئیں۔کچھ باتیں مورخین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں انہوں نے ان کا ذکر کردیا،لیکن یہ بھی موضوع اور ضرورت کے تحت تھا۔ان باتوں کو جمع کرنے کا التزام نہ کیا گیا تھا۔

کچھ باتیں اللہ تعالیٰ نے ادیبوں اور شاعروں کے حصے میں رکھی تھیں انہوں نے ان چیزوں کو بھی سینے سے لگایا جو دوسرے لوگ غیر اہم سمجھ کر چھوڑ چکے تھے۔انہوں نے گھروں میں ہونے والی باتیں،خلوت و جلوت میں کھائی جانے والی اشیاء۔اکل و شرب کو اپنے انداز سے محفوظ کردیا۔گوکہ ان کی اس حرکت کو اچھی نگا ہ سے نہیں دیکھا گیا ،مثلا۔الأغاني۔۔المؤلف: علي بن الحسين بن محمد بن أحمد بن الهيثم المرواني الأموي القرشي، أبو الفرج الأصبهاني (المتوفى: 356هـ)

  وغیرہ کتابیں کب وہ مرتبہ حاصل کرسکیں جومذہبی کتب ،یا تاریخی کتب کو ملا ۔یہ ایسا خلاء ہے جس کی کمی آج تک موجود ہے۔تمدنی اور تہذیبی مواد اور خاکہ کم دستیاب ہے کیونکہ اس طرف لوگوں نے کم توجہ دی۔یہی شکایت مولانا شبلی نعمانی کو “الفاروق” کے مواد اخذ کرنے میں رہی۔آج جن چیزوں کو جن چیزوں کو اکابرین نے اہم سمجھ کر ہمارے لئے محفوظ کیا،اس وقت ان کی اہمیت بہت زیادہ تھی ان کی گھن گرج کے آگے کسی کی نہ سنی جاتی تھی،لیکن آج تغیر ایام نے ہمیں زندگی کا بدلا ہوا رخ دکھایا ہے کہ انہوں نے جن چیزوں کو اہمیت دی تھی اغیار تو کیا خود مسلمانوں کے نادر بے توقیر ہوکر رہ گئی ہیں۔جب سےدین کے نام پر دکانداریاں شروع ہوئیں، مفادات کی جنگ نے ہر مفاد کو اسلام کا لبادہ اڈھایا، تو یہ چیزیں ہمارے نزدیک مفادات کا تحفظ بن کر رہ گئیں۔جو اصول و قانون اسلام نے اپنے ماننے والوں کو دئے تھے ان آفاقی تعلیمات کو مسلمانوں نے مذاق بنا کر رکھ دیا ہے۔کیونکہ ہمیں اسی قدر دین چاہئے،جس سے مفادات کا تحفظ ہوسکے باقی کی ہمیں ضرورت نہیں۔ خیر موضوعاتی مواد کے حصول کے لئے دستیاب مواد سے استفادہ کرنے کی کوشش کی ہے،ہمارے کام کوشش کرنا ہے اس کی قبولیت کے اللہ سے امیدوار ہیں۔ہم نے جہاں سے جو چیز دستیاب ہوسکی لے لی،ساتھ حوالہ دیدیا،تاکہ کوئی باۃمت انسان اس کام کو پورے اعتماد سے آگے بڑھا سکے۔

 بحث کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔

الاطعمہ یعنی ماکولات۔کھانے کی اشیاء   

الاشربہ۔مشروبات۔یعنی پینے والی اشیاء۔

ماکولات کو پانچ اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔

اول۔عمومی غذائی اجناس جیسے گندم،جو،چاول،کھجور ۔مکئی اور کئی قسم کے گوشت وغیرہ۔سوم۔مصنوعی طورپر تیار شدہ مصنوعات جیسے،میوہ جات،سرکہ جات ،چکنائیاں،عصارے،مربہ جات۔جام۔پھل سبزیاں او ر ساگ پات وغیرہ۔پنجم،مختلف طریقوں سے بنائے جانے والے کھانے۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات

رسول اللہﷺ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات

کتاب کا نام

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
173 :صفحات
Click here to Download the Pdf Book
Click Here to Read the Book Online

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm