میو اور میو قوم کے مارے خوشخبری۔
ایک پرُ وَقار کتابن کی تقریب رونمائی/پزیرائی۔
(1)جناب نواب ناظم میوصاحب
(2)حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو صاحب
(3)محترمہ نسیم اقبال صاحبہ میو
5/جولائی2023
بمقام: ضلع کونسل ہال قصور۔۔۔بتعاون:ضلعی حکومت قصور
من جانب: (1)میو انٹر نیشنل ہائی سیکنڈری سکول(رجسٹرڈ)حویلی رامیانہ قصور
(2)سعد میومیموریل ورچوئل سکلز کاہنہ نو لاہور پاکستان