+92 3238537640

saadyounas539@gmail.com

Share Social Media

اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔

اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔ بابونہ کے پھولوں کے فوائد
اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔
بابونہ کے پھولوں کے فوائد

اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔

بابونہ کے پھولوں کے فوائد
(ہماری کتاب”گل بابونہ کے طبی فوائد”کا ایک ورق)
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

بابونہ کے پھولوں سے بنی چائے انسان کو سکون بخشتی ہے اور اسی کے تنے ہوئے اعصاب کو نارمل کرتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کیمومائل فلاور کی چائے بہت شوق سے پی جاتی ہے جو اپنے طبی فوائد اور مسحور کن خوشبو کے لحاظ سے بے مثال ہے۔ جبکہ پاکستان کے دیگر علاقوں جیسے پنجاب، سندھ وغیرہ میں گل بابو نہ کی چائے کم پی جاتی ہے، لیکن امریکہ اور یورپ میں اس کا اِستعمال عام ہے۔ وہاں بابوبہ کے جوہر سے بنی ادویات بھی عام ملتی ہیں۔ 2018میں امریکہ کے طبی سائنس دانوں نے بے چینی کے شکار متعدد افراد جن میں خواتین اور مرد شامل تھے کو آٹھ ہفتے تک بابونہ سے بنی ہوئی دوائیں کھلائیں۔انھوں نے دیکھا کہ ان ادویات کی بدولت وہ تقریباً سب بے سکونی سے نجات پاگئے۔

بابونہ پر مغرب میں ہونے والی تحقیقات


اسی طرح دیگر ایشیا ئی و یورپی ممالک میں کی جانے والی تحقیق سے اس کے حیرت انگیز اور ان گنت فوائد سامنے آئے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔
بابونہ کا پھول میں Coumarinکمپاؤنڈ خون کو پتلا کرتا ہے۔صدیوں سے اس کی چائے یونان، مصر اور روم میں زخموں کو مندمل کرنے کیلئے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ جسے جدید تحقیق نے بھی درست ثابت کیا ہے۔

بابونہ کی چائے:


اگر پیٹ میں مروڑ اٹھیں‘اجابت اور حیض تکلیف سے ہوں تو دن میں بابونہ سے بنی چائے کے دو تین کپ پیجئے۔ یہ چائے بخار بھی رفع کرتی ہے۔ چائے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پنساری کی دکان سے بابونہ کے خشک پھولوں کا سفوف خریدئیے‘ دو چمچی سفوف ایک کپ میں دس پندرہ منٹ کیلئے ڈالیں پھر نوش کریں۔ ضروری ہے کہ پانی ابلتا ہوا نہ ہو کیونکہ ابلتے پانی میں سفوف ڈالنے سے دو قیمتی براں مادے ہوا میں تحلیل ہوجاتے ہیں جو مرض دور کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔یہ چائے اعصابی دباؤ کم کرنےکا بھی مؤثر علاج ہے اسے زیادہ سکون آور بنانے کے لیے ڈاکٹر سفوف تیار کرتےہوئے اس میں لیموں یا پودینے کے پتوں کا سفوف بھی ملالیتے ہیں۔ یہ چائے کیونکہ تھکن بھی دور کرتی ہے لہٰذا کئی لوگ سونے سے پہلے اسے پی کرپرسکون نیند لیتے ہیں۔
جلد کے امراض:

جب چہرے پر سخت سوزشی پھنسیاں یا مہاسے نکل آئیں تو درج بالا چائے کے سرد پانی سے روزانہ ایک دفعہ چہرہ دھوئیں‘ اس عمل سے پھنسیوں وغیرہ کےزہریلے مادے ختم ہوتے ہیں‘ سوزش کم ہوتی ہے اور مزید دانےنہیں نکلتے۔

تازہ پتیوں سے بنی چائے

یہ بھی پڑھیں

صحت کس لئے؟

مٹھی بھرتازہ پتیاں ایک کپ پانی میں ڈال کر 5 منٹ تک ابال کرچھان لیں۔ ذائقہ کے لیے چینی اور شہد کو ڈال کر نوش فرمائیں۔
دار چینی کے ساتھ۔۔۔پانی 1کپ۔۔۔دودھ 1 کپ۔۔۔کیمومیل کی تازہ پتیاں مٹھی بھر۔۔۔پسی دار چینی ½ چائے کا چمچ
ترکیب: ایک پین میں پانی گرم کریں، ابال آنے پراسے ہیٹ سے ہٹا کرتازہ پتیاں ڈال دیں، 5 منٹ کے بعد چھان کر پسی دار چینی شامل کریں۔ جبکہ دو سرے پین میں دودھ گرم کریں یہاں تک ابال آنے لگے پھر اسے چمچ سے ہلاتے جائیں کہ وہ کچھ گاڑھا ہو جائے۔ اس کے بعد ایک کپ میں چائے اور دودھ ملاکر اوپر سے دارچینی ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔

2۔ادرک کے ساتھ

پانی 1 کپ۔تازہ ادرک ½ انچ۔۔

ں 2 کپ۔۔۔شہد 4 کھانے کے چمچے۔۔لیموں کا رس 2 چائے کے چمچے۔۔برف حسب ضرورت
ترکیب: ایک پین میں پانی گرم کریں، ابال آنے پرہیٹ سے ہٹادیں ایک منٹ کے بعد اس میں ادرک، پتیاں، شہد اور لیموں کا رس شامل کرکے ایک گھنٹے کے لیے ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اسے ایک بڑے گلاس میں نکال کر 3 گھنٹے کے لیے ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔ آئس کیوب اور لیموں کے سلائس ڈال کر سرو کریں۔۔۔۔۔

یہ بھہ پڑھیں

کتاب پرہیز اور علاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm