عملیات میں قرانی آیات کو
کس طرح کام میں لائیں؟
عاملین کے لئے اوراد اور پڑھائی ایندھن کا کام دیتے ہیں۔ ویسے بھی علمیات میں اگر پڑھنے کے لئے کوئی چیز نہ ہوتو عالمین اسے عمل ہی نہیں سمجھتے ۔
یہ بھی پڑھئے
اس مقصد کے لئے لوگ طرح طرح کی عبارات ترتیب دیتے ہیں یا کہیں سے دیکھھ کر پڑھتے ہیں۔
گھاگ قسم کے عاملین اپنے عمل کے لئے خود عبارت ترتیب دیتے ہیں ۔یہ لوگ اعمال میں اپنی گرفت مضبوط رکھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھئے
عاملیات میں کس قدر مہمل و لایعنی الفاظ و عبارات پڑھے جاتے یا ان کا ورد کیا جاتا ہے۔عاملین سے کوئی چیز پوشیدہ نہیں ہے
یہ بھی پڑھئے
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ اپنے عمل کے حساب اور اپنی ضرورت کے مطابق قرانی آیات کو کیسے پڑھائے جائے۔