…گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1

0 comment 22 views

گھر میں جناتی اثرات۔غیر فطری عوامل1
جنات اور غیر فطری عوامل کے اثرات انسانی ذہن و زندگی پر کتنے گہرے ہوتے ہیں اور گھر کے مکینوں کا اس میں کتنا کردار اور عمل دخل ہوتا ہے یہ بات کوئی نہیں بتاتا۔دوسری اہم بات یہ کہ ایسے مریض تندرست کیوں نہیں ہوتے؟۔ایک جادو و جنات کے حالہ میں پھنسے ہوئے انسان کو علاج کے لئے کیا کرنا چاہئے۔اور عامل کو کیا طریقہ اختیار کرنا چاہئے؟یہ وہ مسائل ہیں جو بیشتر گھرانوں اور افراد کو پیش آتے ہیں۔یہ ایک قسم کا بھید ہے جسے بہت کم لوگ جانتے ہیں۔یہ تو سب کو معلوم ہوتا کہ تعویذات اور دم جھاڑا سے علاج کیا جاسکتا ہے لیکن ان کے اندر کونسی طاقت کام کرتی ہے یہ کوئی کوئی جانتا ہے اس ویڈیو میں اسی موضوع پر بات کی گئی ہے۔

Advertisements

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme