گرمی سے بچنے کی گھریلو تدابیر
گرمی کی شدت سے ہر کوئی نڈھال ہے۔اور ہر عمر کے لوگ بیمار پڑ رہے ہیں ۔لو لگنے سے بہت سے لوگ ہسپتالوں میں بھرتی ہوچکے ہیں ۔ہم نے کچھ ایسی آسان و گھریلو اشیاء کی نشان دہی کی ہے اوران کی تراکیب بیان کی ہیں جنہیں کام میں لاکر گرمی کی شدت سے بچا جاسکتا ہے۔
موسمی پھلوں اور سبزیوں میں
یہ بھی پڑھئے
کچا آم (کیری) :صاف شفاف اور چمکدار جلد کے لیے ماسک
کچا آم ۔کھیرا ککڑی وغیرہ ایسی قدرتی غذائیں ہیں جنہیں مناسب طریقے ست استعمال کرکے گرمی شدت سے بچا جاسکتا ہے