کیا عملیات کا دین سے تعلق ہوتا ہے؟
Is the operation related to religion
مسلمانوں میں عاملین کا ایک طبقہ وہ بھی ہے جس کا دعوی ہے کہ وہ جو عملیات بھی کرتے ہیں وہ شرعی اور دین حقہ اسلام کے مطابق ہوتے ہیں؟ان کی باتوں میں کس قدر حقیقت ہے؟اور یہ کتنا سچ بول ر
یہ بھی پڑھئے
ہے ہیں؟
یہ بات یاد رکھنے کے قابل ہے کہ شرعی عملیات کی دین میں کوئی حیثیت نہیں ہے ۔البتہ اس کے دیگر فنون کی طرح ایک فن سمجھا جاسکتا ہے۔جس طرح دیگر علوم و فنون کے قوعاد و ضوابط ہوتے ہیں
یہ بھی پڑھئے
ایسے ہیں عملیات کے بھی ہوتے ہیں۔ان قواعد کا دین اسلام سے کتنا تعلق ہوتا ہے یہ اس ویڈیو میں سمجھایا گیا ہے۔
بھی پڑھئے
عملیات کسی کی حقانیت یا دین اسلام کی حقانیت کی دلیل ہر گز نہیں ہوسکتا۔کیونکہ اگر اسے حقانیت قرار دیا جاتا ہے تو پھریقین کرنا پڑے گا کہ جو عملیات ہندو سکھ عیسائی اور یہودی حتی کہ دہرئے بھی کرتے ہیں اور اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرلیتے ہیں تو وہ بھی حق پر ہونگے۔؟؟؟یہ ایسا معمہ ہے جسے سمجھنا ضروری ہے
یہ بھی پڑھئے