کشف قبور اور مشاہدہ خزائن

0 comment 28 views

کشف قبور اور مشاہدہ خزائن

Advertisements


دنیا بھر میں ان دیکھی چیزوں کے بارہ میں تجسس موجود رہتا ہے کہ جو ہم نہیں دیکھ سکتے اس کی شکل و صورت کیا ہوگی؟بالخصوص کشف قبور اور خزائن و دفائن کا سلسلہ زوروں پر رہتا ہے۔ایک طبقہ ایسا بھی پایا جاتا ہے جنہیں یقینی گمان ہوتا ہے کہ ان کے ہاتھ ایک نہ ایک دن ضرور خذانہ لگے گا۔یہ جنون عرب و عجم ایشیا و یورپ ہر جگہ موجود ہے۔بے شمار لوگوں کے زہن مین یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ کچھ لوگوں کو خزائن و دفائن کے بارہ میں مخصوص باتیں اور اعمال جانتے ہیں۔۔ان کی خدمت کی جاتی ہے ان کے اخرجات برداشت کئے جاتے ۔لالچ ہوتا ہے کہ ہمیں خزانہ کی نشاندہی کریں گے۔ہم مال مال ہوجائیں گے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme