کان کا درد ،کان سے پیپ پہنا
کان کا درد انسان کو بے چین کردیتا ہے۔جب علامات میں اضافہ ہوجائے۔تو کان سے کچ لہو۔چپپا پانی۔گاڑھا پیپ خارج ہونے لگتا ہے۔سماعت پر بہت بڑا اثر پڑتا ہے۔۔انسان کی ایک بہتری قوت متاثر ہوتی ہے۔اگر اس ویدیو پر غور کرلیا جائے۔تو کان کے امراج اور بہرا پن کا علاج آسانی سے کیا جاسکتا ہے۔اور مرض کی آمد سے پہلے احتیاطی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں۔
انسان کو جن قوتوں کی ہمہ وقت ضرورت محسوس ہوتی ہے ان میں قوت سماعت بھی ہے ۔یہ ان پانچ قوتوں مین ایک ہے جسے انسانی جسم کے لئے بنیدای طوقپر جانا جاتا ہے۔