کامیابی کے دو اہم راز
ہرکوئی اپنے میدان عمل اور زندگی میں کامیابی چاہتا ہے۔لیکن کامیابی کا تصور ہر ایک جداگانہ ہے۔کوئی صرف ضروریات زندگی کی تکمیل کو کامیابی قرار دیتا ہے تو کچھ لوگ اس سے بھی کہیں آگے سوچتے ہیں۔جو کامیاب ہیں وہ ہمارا موضوع نہیں\
یہ بھی پڑھئے
عاملین وظائف میں کیوں ناکام ہوتے ہیں؟
۔ہمارے مخاطب وہ لوگ ہیں جو زندگی کی مہم میں اپنے کیرئیر کا اغاز کرنا چاہتے ہیں ۔وہ شعبہ ہائے زندگیکے کسی بھی نام سے منسلک ہونا چاہیں۔ان کے لئے راہیں کھلی ہیں ہمارا موضؤع طب اور عملیات ہیں یہ وہ میدان عمل ہیں جن کی دنیا بھر میں ضرورت موجود رہتی ہے۔کوئی فرد و بشر ایسا نہیں جو ان دوشعبوں سے مستغنی ہواس میدان میں بطور معالج شامل ہونے والوں کو کن احتیاطی تدابیر کو مد نظر رکھنا چاہئے۔اس ویڈیو میں صرحت کے ساتھ بتایا گیا ہے۔