ناخن کا پتلا ہونا اور بیٹھ جانا

0 comment 19 views

ناخن کا پتلا ہونا اور بیٹھ جانا

علاج ناخن کا پتلا ہونا اور بیٹھ جانا

علاج ناخن کا پتلا ہونا اور بیٹھ جانا

Advertisements

جب خون میں نمک کی زیادتی اور چونے کی کمی ہو جاتی ہے تو ناخن پتلے ہو جاتے ہیں اس وقت غدی عضلاتی تحریک ہوتی ہے
علاج کے لئے قانون مفرد اعضاء کے اعصابی غدی سے اعصابی عضلاتی نسخہ جات ضرورت کے مطابق استعمال کرائیں کیلشیم و چونے کے مرکبات بھی ساتھ کھلائیں تو سونے پر سہاگہ کا کام دیتا ہے جوںہی چونے کی کمی پوری ہوتی ہے فورا ناخن اپنی اصلی حالت پر آجاتے ہیں یہاں یہ بھی یاد رکھیں اکثر کی خون یر قان سوز ش امعاء اور پیچس کے مریضوں کے ناخن بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں ان کا علاج اعصابی غدی یا اعصابی عضلاتی ادویہ سے کرنا چاہئے
ناخنوں کے بیٹھ جانے اور بیضہ ہونے کو درست کرنے کے لئے چونے کا یہ شربت بنا کر دیں

شربت چونا کیلشیم


ھو الشافی ان بجھ چونا ، نوگرام پانی ۸۰۰ گرام چینی ۵۰۰ گرام
ترکیب تیاری رات کو چونا اور پانی ملا کر رکھ دیں صبح ایک دو بار بلا کر دوبارہ رکھ دیں جب چوتا بیٹھ جائے تو پانی نتھار لیں اب اس میں ۵۰۰گرام چینی ملاکر شربت کا قوام تیار کریں مقدار خوراک جس مریض کے ناخن بیٹھ گئے ہوں یا جس کی ہڈیاں ٹیڑھی ہو رہی ہوں یا چونا کی کمی ہو تو اسے دو دو تولہ دن میں دو بارپلائیں اللہ شفاء دے گا

ناخن کا ابھر آنا

ناخن آپ کی صحت کے متعلق کیسے خبردار کرتے ہیں؟ - BBC News اردو
جب خون میں کاربن اور فولاد کی زیادتی ہوتی ہے تو ناخن ابھر آتے ہیں ان کا رنگ سرخی مائل ہوتا ہے خون میں نمک کی کمی ہوتی ہے یہ صورت ٹی بی کے اکثر مریضوں میں دیکھنے میں آتی ہے اور ٹی بی کی تشخیص میں ایکسرے کی طرح بہت مدد دیتی ہے یعنی جب بھی کسی مریض کے ناخن بہت زیادہ ابھرے ہوتے تو عضلاتی غدی تحریک ہوتی ہے یہ ضروری نہیں ہے کہ ایسا مریض ٹی بی کے ہو گا لیکن اگر اسے کھانسی غلیظ بلغم اور کبھی خون بلغم کے ساتھ آتا ہو اور اگرناخن ابھرے ہوں تو ٹی بی کا حکم لگا سکتے ہیں ورنہ اگر کھانسی وغیرہ نہ ہو تو ہم اس کی تحریک عضلاتی غدی تشخیص کریں

علاج ناخن کا موٹا ہونا

ناخن آپ کی صحت کے بارے میں کیاکہتے ہیں؟انتہائی مفید معلومات
جیسا کہ اوپر بتا چکا ہوں کہ جب خون میں چونا کے اجزاء بڑھ جاتے ہے تو کاربن یا فولاد کی کمی ہوتی ہے اور اعصابی عضلاتی تحریک ہوتی ہے علاج کے ۔ عضلاتی محرکات جن میں فولاد اور کاربن کے اجزاء زیادہ ہوں کھلائیں جو فولاد کی کمی پوری ہو گی انشاء اللہ ناخن درست ہو جائیں گے قانون مفرد اعضاٗ کے فاما کو پیا کے عضلاتی اعصابی سے عضلاتی غدی نسخہ جات بہت بہترین ہیں ! کے ساتھ ساتھ غذائیں بھی اسی مزاج کی دیں تاکہ جلد آرام کی صورت پیداہو جائے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme