مغربی دنیا میں
غذا اور جڑی بوٹیوں سے علاج
العلاج بالأعشاب
الكتاب: (مختصر في الطب) العلاج بالأغذية والأعشاب في بلاد المغرب
مدیر: محمد امین الداناوی ناشر: دار الکتب العلمیہ – بیروت ایڈیشن: پہلا 1998، صفحات کی تعداد: 121 [کتاب کی تعداد مطبوعہ ورژن کے مطابق ہے]
اس کتاب کو متعدد ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔آج سے تیرہ سو سال پہلے لکھی گئی کتاب میں کچھ ایسے طبی نکاب دئے گئے ہیں جن کی اہمیت اور افادیت آج بھی مسلم ہے۔مثلا
قارورہ کے جواز کے باب۔
حجامہ کے پوائنٹس کی نشاندہی۔حجامہ کے لئے وقت ،عمر اور غذا کا لحاظ کرنا۔
دل کے امراض کا علاج۔۔
گلے یعنی ٹانسز کا علاج۔
جراحی یعنی آپریشن۔
پانی کے ذائقوں اور تاثیر۔
تازہ سبزیوں کی اہمیت۔غلہ و اناج کا بہتر طریق استعمال۔۔
چکنائیوں کی تاثیر۔
،انسانی جسم کے مختلف مزاج۔
آب و ہوا۔موسم کے اثرات۔
شیاٹیکا کے اسباب و علاج۔
اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں اور بہت ساری طبی معلومات علاج و معالجہ کے طریقے معلوم ہوتے ہیں وہیں پر ان امراض کی بھی نشان دہی ہوتی ہے۔جو اس وقت سے لیکر ٓج تک تکلیف کا سبب بنے ہوئے ہیں۔اطباٗ کی بہت ساری تحقیقاقت و تجربات کتب میں موجود ہیں۔ٓج بھی لوگ ان امراض سے اتنی ہی تکلیف اٹھاتے ہیں جتنی صدیوں پہلے اٹھاتے تھے۔گوکہ جدید میڈیکل سائنس نے بہت تیزی سے اپنے ٓپ کو بہتر بنایا ہے لیکن امراض وہیں کے وہیں ہیں۔البتہ کاروباری نکتہ نظر یہ بنیاد پر بہت سے ادارے ان بیماریوں کے نام پر وجود میں آچکے ہیں۔یعنی کاروبار تو بڑھے لیکن امراض انسانیت کے گلے میں جوں کے توں پڑے ہوئے ہیں
العلاج بالاعشاب۔مغربی ممالک یعنی اندلس میں لکھی گئی۔ اس مولف
ابن حبیب (174 – 238 ہجری = 790 – 853 عیسوی)
عبد الملک بن حبیب بن سلیمان بن ہارون السلمی البیری القرطبی، ابو مروان
۔ یہ اندلس کے بہت بڑے فقیہ اور دیگر علوم کے ماہر تھے۔طلیطلہ کے ایک قبیلہ بنی سُلیم سے تعلق تھا۔البیئرہ میں پیدا ہوئے اور قرطبہ میں رہائش اختیار کی۔تاریخ ادب اور فقہ مالکی کے اجل علماٗ میں شمار کئے جاتے تھے،انہوں نے بہت ساری کتب کئی علوم و فنون میں لکھیں۔جن کی تعداد ہزار سے زائد ہے ۔ان میں سے کچھ یہ ہیں
• «حروب الإسلام»
• «طبقات الفقهاء والتابعين»
• «طبقات المحدثين»
• «تفسير موطأ مالك»
• «الواضحة – خ» في السنن والفقه، في خزانة الرباط [طُبع بعضها]
• «مصابيح الهدى»
• «الفرائض»
• «مكارم الأخلاق»
• «الورع – خ»
• «استفتاح الأندلس – ط» قطعة من أحد كتبه،
• «وصف الفردوس – خ» في الأزهرية
• «مختصر في الطب – خ» في الرباط
• «الغاية والنهاية – خ» رسالة في ٢٤ ورقة، أولها: باب ما جاء في فضل المرأة الصالحة (انظر مخطوطات الرباط)
• وغير ذلك
ابن لبابہ کہتے ہیں یہ اندلس کے زیرک انسان تھے(١)
_________
(١) معجم البلدان ١: ٣٢٣ وتاريخ علماء الأندلس لابن الفرضيّ ١: ٢٢٥ والديباج المذهب ١٥٤ وتذكرة ٢: ١٠٧ وفهرسة ابن خير ٢٠٢ و ٢٦٥ و. Brock I: ٢٣١ وبغية الملتمس ٣٦٤ وميزان الاعتدال ٢: ١٤٨ ولسان الميزان ٤: ٥٩ ونفح الطيب ١: ٣٣١ مطمح الأنفس ٤٠ ودائرة المعارف الإسلامية ١: ١٢٩ وجذوة المقتبس ٢٦٣ وفيه: مات يوم السبت ١٢ ذي الحجة ٢٣٩ ثم قال في ص ٣١٥ ” ووفاة عبد الملك ابن حبيب سنة ٨ أو ٢٣٩ على اختلاف فيه “. وإنباه الرواة ٢: ٢٠٦ وفي هامش على الصفحة ١٤٤ من ” جزء من كتاب عبد الملك بن حبيب ” مختصرا من كتابه الكبير في التاريخ، مخطوطا، في المكتبة البودليانية بأكسفورد تحت رقم ١٢٧ ” والأزهرية ٣: ٧٥٦ وفهرس مخطوطات الرباط: الثاني من القسم الثاني ٣٣٢ والأول من القسم الثاني، الرقم ٧٧٩.نقلا عن: الأعلام للزرك
1 comment
[…] بے حد اضافہ ہو جاتا ہے اور قوت باہ کے لیے خصوصیت سے عجیب الفعل بن جاتا ہے۔ جن لوگوں کو بیر بہوٹی سے پر ہیز ہو وہ بیر […]