14
مشرق و مغرب کے عاملین کے عمل اور ان کے درمیان فرق
اس میں شک نہیں کہ دنیا بھر میں کوئی ایسی موجود نہیں جو عملیات و روحانیات کو کسی نہ کسی انداز میں تسلیم نہ کرتی ہو۔
کچھ لوگ تو اس بارہ میں اتنا مبالغہ کرتے ہیں کہ عملیات کے نتائج کو حق و باطل کی کسوٹی قرار دیتی ہیں۔
کچھ لوگ عملیات کو عین مذہب قرار دیتے ہیں ان کے جواز پت ایسا ہی یقین رکھتے ہیں جیسے دیگر احکامات پر
،اس حقیقت کیا ہے ۔اس ویڈیو میں کھول کر بیان کی گئی ہے