مریض کوموسم کے مطابق غذا و دوا مقرر کریں/
/Prescribe food and medicine according to the patient
انسانی زندگی میں غذا و خوراک کو بنیادی حیثیت حاصل بالخصوص علاج و معالجہ کے دوران اس کی اہمیت اور بھی برھ جاتی ہے۔موسم اور علاقائی ماحول کو غذاو دوا کے گہرا تعلق ہوتا ہے،جو معالج یا عام انسان کائنات کے اس راز کو سمجھ لیتا ہے۔وہ صحت کے میدان میں کامیابی سے ہمکنار ہوتا ہے۔۔۔یہ کلیہ بیرونی /اندرونی طورپر اہمیت رکھتا ہے جو لوگ اس کلیہ اور راز کو فراموش کردیں۔وہ پریشانی سے دوچار ہوتے ہیں۔
دیکھئے
1 comment
[…] کے دوران اس کی اہمیت اور بھی برھ جاتی ہے۔موسم اور علاقائی ماحول کو غذاو دوا کے گہرا تعلق ہوتا ہے،جو معالج یا عام انسان […]