مریضوں کی نفسیات اور معالجین
انسانی نفسیات کو سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے ۔یہ اس وقت اور بھی زیادہ پیچیدہ عمل ہوجاتا ہے جب مخاطب ضرورت مند ہو اور غلط بیان سے کام لے رہاہو۔رحم کرنا ترس کھانا مہزب معاشرہ کی بنیادی اکائی ہوتا ہے لیکن اس راہ سے شاطر لوگ ناجائز فوائد سمیٹتے ہیں۔جب کہ معالج نے کاروبار کرنا ہوتا ہے،اس بارہ میں معالجین کے لئے چند ہدایات دی گئی ہیں اس ویڈیو کو دیکھنے سے کچھ باتیں سمجھ میں آجائیں گی۔