لوگ ناکام کیوں ہوتے ہیں؟//Why do people fail
کامیابی و ناکامی کے معیار ہر کسی کے اپنے ہوتے ہیں۔لیکن کچھ باتوںکی تشریحات میں غلط بیانی سے کام لیا جاتا ہے،اگر یہ معیار کچھ غلط تاویلات اور مفروضؤں پرمبنی ہوتو مزید سنگینی اختیار کرجاتا ہے
۔کچھ سطحی الذہن لوگوں نے قران کریم کی ایک آیت کو بیان کرنے میں اس قدر بودا پن اختیار کیاہے کہ ذہن مین
وسعت کے بجائے تنگی محسوس ہونے لگتی ہے۔زمانہ کے ساتھ ساتھ کچھ نظریات و تصورات بدل جاتے ہیں لیکن قران کریمکے معانی و مطالب وسعت بیان میں اتنی گہرائی رکھتے ہیں کہ تحقیقات کا دائرہ بہت کم دکھائی دینے لگتا ہے۔یہی بات ویڈیو میں سمجھا نے کی کوشش کی گئی ہے