فرشتے۔جنات اور انسان
انسانی زندگی میں ذہنی افکار اور دیگرنفسیاتی امور،اورزندگی میں تغیر پزیر حالات۔اس کے علاوہ خفیہ اثرات ۔جیست فرشتے اور جنات ۔موکلات۔غیبی اثرات کی حقیقت کیا ہے؟یہ کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں ۔ان کی غذا و خوراک کیا ہوتی ہے؟۔ان کے طبقات و درجات کے لحاظ سے طاقے کا توازن۔
اس میں شک نہیں کہ انسانی سوچ اور وہم زندگی کے رغیرات میں بہت گہرے اثرات رکتھے ہیں۔
سوچنے کی بات ہے کہ
کیا انسانوں پر جنات تسلط جما سکتے ہیں ؟
جنات و شیاطین انسانی ذۃن پر کیسے اثرانداز ہوتے ہیں؟
کیا جنات و شیاطین سے بچنا ممکن ہےَ
اس قسم کے کئی سوالات کے جوابات
اس ویڈیو میں دئے گئے ہیں