عملیات میں موکل بنانے کا راز

0 comment 25 views

عملیات میں موکل بنانے کا راز
عملیات کی دنیا میں موئکل بنانا اور ان سے کام لینا مہمات میں شمار کیا جاتا ہے۔عامل اپنی رضی کے مطابق موکل تیار کرکے اپنے اعمال میں اثر پیدا کرتا ہے۔
ماہرین نے موکل بنانے کے بہت سے طریقے لکھے ہیں۔ہم نے اس ویڈیو میں تین مشہور طریقے بتائے ہیں کہ اگر ضرورت پڑے تو کسی بھی عمل یا شخص کے لئے موکل تیار کیا جاسکتاہے۔
حذاق عاملین ہر عمل کے لئے ضرورت کے مطابق موکل تیار کیا کرتے تھے۔لیکن جب سے بخل و امساک نے اپنے فولادی پنجے گاڑے ہیں۔عملیات میں یہ ہنر چھپ کے رہ گیا ہے۔

Advertisements

یہ بھی پڑھئے

ہدایات برائے عاملین،روحانیات
جن لوگوں اس بارہ میں کلام کیا ہے اسے الفاظ میں پوشیدہ کردیا ہے۔بھاری بھرکم اصطلاحات کا سہارا لیا ہے مبتدی کیا اچھے بھلے عاملین چکراکر رہ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے

ہدایات برائے عاملین،روحانیات

جو بھی اس ویڈیوکو غور سے دیکھ لے گا وہ موکلات کی تشکیل میں مہارت پیدا کرکے اپنے کام میں نام پیدا کرلے گا۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme