عملیات میں حاضرات کی حقیقت۔

0 comment 28 views

عملیات میں حاضرات کی حقیقت۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
حاضرات عملیات کی دنیا کا مشہور عمل ہوتا ہے اور اس شعبہ میں ضخیم کتب لکھی جاچکی ہیں۔ اس کے ماننے والے دنیا بھر میںموجود ہیں،حاضرات کی مختلف صورتیں دنیا بھر میں رائج ہیں۔جنگلات کے باسیوں سے لیکر متمدن ترین ممالک تک اس پر یقین کرنے والے موجود ہیں۔
https://youtu.be/86ulDu5Y54s
اس کا نفسیاتی اور حقیقی تجزیہ اس ویڈیو میں کیا گیا ہے دوچار بلاگر نے اپنے بھی شئیر کئے ہیں۔
یہ ویڈیو عاملین اور عوام الناس کے لئے رہنما ثابت ہوگی ،اس طریقہ سے آپ بھی حاضرات کی حقیقت تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme