عملیاتی بنیادیں۔کلاس برائے ستمبر2024۔سبق2

0 comment 25 views

عملیاتی بنیادیں۔
کلاس برائے ستمبر2024۔سبق2
عملیات میں طاقت کا حصول اور اس کا بہتر استعمال استعمال عامل معمول دونوں کے لئے بہترین نتائج کے اظہار کا ذریعہ ہیں۔سب سے پہلے یہ سوچنا چاہئے کہ عملیات میں کونسی طاقت کام کرتی ہے۔؟
اس کا حصول کیسے ممکن ہے؟

Advertisements

یہ بھی پڑھئے

آسان عملیات و تعویذات – 17 جلدیں : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
اس سے کام کیسے لیا جاسکتا ہے؟
کن لوگوں کو چلوں کی ضرورت پیش آتی ہے
کونسے لوگ بغیر چلے وظائف کے عملیات کا کام کرسکتے ہیں۔

عملیات سے لوگوں کے مافوق الفطرت تصورات کیوں وابطسہ ہوتے ہیں؟
۔یہ بھی مطالعہ کیجئے

ہدایات برائے عاملین،روحانیات

کیا چلے وظائف انسانی طاقت میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں؟
اس قبیل سے بت شمار سوالات اور ان کے جوابات کے لئے بے شمار لوگ پریشان ہیں۔جب عاملین سے اس بارہ میں سوالات کئے جائیں تو ان کا منتہائے علم۔چند وظائف۔تسبیحات۔اور کچھ خفیہ طریقے ہوتے ہیں۔
اس ویڈیو میں عملیاتی بنیاد پر قائم ہونے والی طاقت کے حصؤل کے بارہ میں بتایا گیا ہے کہ ایک عام انسان عامل کیسے بن سکتا ہے؟
عامل بننے کے بعد عمل سے کما حقہ کیسے فائدہ اٹھا سکتا ہے؟
عملیات سے متعلق جو توہمات پائے جاتے ہیں ان کی حقیقت کیا ہے؟
سعد طبیہ کالج برائے فروغ نب نبوی کی طرف سے ستمبر 2024 کے لئے عملیات اور طب کی کلاسز جاری ہیں
آن لائن داخلے بھی ہورہے ہیں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme