عضلاتی نبض کی پہچان
ہوا والی نبض کے دو اطوار
(1)ہوا والی نبض کا پہلا طور۔اگر ہوا کا تعلق پانی سے ہے
تو اس نبض کا احسا س شہادت والی انگلی کے ساتھ والی انگلی تک ہوگا
اور مقام کے لحاظ سے دو انگلیوں تک محسوس کی جاسکتی ہے
،اہل طب اسے سودائے خام اور مفرد اعضاء والے اسے
عضلاتی اعصابی(خشک سرد)نبض کہتے ہیں،
اب دل کا تعلق دماغ کے ساتھ جڑ گیا ہے،
شرائط نبض میں مقام کو سمجھیں۔
یہ بھی پڑھئے
Tahreek Amraz aur Elaj – تحریک امراض اور علاج ازحکیم قاری محمد یونس
(2)ہوا والی نبض کا دوسرا طور
ہوا کا تعلق پانی سے ہٹ کر جگر(حرارت) سے جڑ گیا ہے
اسکی شناخت یہ ہوگی کہ شہادت والی انگلی کے ساتھ والی دو انگلیوں تک محسوس ہوگی
،اہل طب اسے سودائے پختہ(خشک گرم)
مفرد اعضاء والے عضلاتی غدی کہتے ہیں اسے شرائط قرع(چوٹ) کے تحت سمجھیں۔
ہر نبض کی حالت سمجھ کر دوا کا تعین کرنا۔
اگر نبض میں قوی پن ہوتو دوا ء محرک سے لیکر شدید تک دیں۔۔اگر نبض میں تیزی ہوتو دوا ملین سے مسہل تک تجویز کریں۔اگر مرض میں ضعف ہو تو دوا اکسیر سے مقوی تک دیں۔
جوان مرد کی نبض دائیں کی دیکھیں۔جوان عورت کی نبض صرف بائیں ہاتھ دیکھیں۔اب تحریک تسکین تحلیل جو بھی صورت ہو اس کے مطابق علاج و معالجہ کریں۔
ایک دیسی معالج کسی خاتون کی نبض دیکھ رہا ہے
ساتھ میں اس کےخاوند بیٹھا ہواہے
کتاب سامنے کھلی ہوئی جس میں نبض کی مختلف تصاویر بنی ہوئی ہیں
2
عضلاتی نبض کی پہچان