عاملین اور تسخیر جنات کی حقیقت۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
عملیات کی دنیا میں تسخیرات بالخصوص جناتی تسخیرات کو بہت اہمیت دی جاتی ہے۔
کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے جنات سے روابط ہیں۔اور اپنی ضرورت کے مطابق ان سے مشاورت بھی کرتے ہیں
اس کی حقیقت کیا ہے ؟
کویہنکہ ہمارے معاشرہ میں کچھ کہانیاں اور حکایات اس قسم کی پھیلی ہوئی ہین کہ فلاں کے پاس جنات آتے ہیں ؟
یہ بھی پڑھئے
ہدایات برائے عاملین،روحانیات
فلان کے پاس جنات تعلیم حاصل کرتے ہیں۔
کچھ چلہ وظائف میں اس لئے مشغول ہوتے ہیں کہ جنات تسخیر کرلئے جائیں۔
کچھ لوگ تسخیر جنات سے مرعوب ہوجاتے ہیں/
مبتدی عاملین کے لئئے کامیابی کے اصول
اپنے مسائل لیکر عاملین کے در پے حاضری دیتے ہین۔
اس ویڈیو مین عاملین کا جناتی تسخیرات کے بارہ حقیقت پسندانہ تجزیہ کیا گیا ہے