رمضان اور یہودی سازش
رمضان اور یہودی سازش
مفادات پرستی انسان کو کہاں سے ہاں لے جاتی ہے۔مفاد پرستی پر شعبہ اور ہر مذہب میں پائی جاتی ہے۔مذہبی لوگ دوسرے مذہب کے خلاف کچھ اس طرح پرو پیگنڈہ کرتے ہیں کہ متعین اس پروپیگنڈہ کو حقیقت سمجھ لیتے ہیں۔۔۔اس سے اپنے متعین کو بیوقوف بنانا اور ذاتی مفادات کا حصول اور مخالف لوگوں سے نفرت پیدا کرنا ہوتی ہے۔اگر مفاد پرست لوگوں کو درمیان سے نکال دیا جائے تو بہت سی وہ باتیں جنہیں حقیقت سمجھا جاتا ہے کے بارے میں معلوم ہوکہ ان کا درحقیقت وجود ہی نہ تھا۔۔۔۔یہی بات اس ویڈیو میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے