دشمن کو جھکانے کا تیر بہدف عمل
یہ ایک ایسا بے خطا اور مجرب عمل ہے جسے چند منٹوں میں کیا جاسکتا ہے۔بوقت ضرورت کہیں بھی کسی وقت کرسکتے ہیں۔
سب سے پہلے سوچنے کی بات یہ ہے اس قسم کے عمل کی ضرورت کو آج کل بہت اہمیت دی جارہی ہے۔
ہر کوئی اس فکر میں ہے کہ مخالف کو جھکادے۔
رشتہ ناطہ ۔لڑائی جھگڑا۔میں چاہتے ہیں کہ پہلے مخالف آکر معامی مانگے
اسی طرح لین کے معاملات ہیں۔ان میں بھی ہر کوئی چاہتا ہے مخالف آکر ہی گھڑنے ٹیکے ۔ہمیں نہ جانا پڑے
یہ مختصر اور جامع تیر بہدف عمل شائقین کے لئے پیش خدمت ہے۔
عمل کی ساری ترکیب سمجھا دی گئی ہے۔
اور پڑھاجانے والا وظیفہ بھی بتادیا گیا ہے۔
امید ہے یہ ویڈو دیکھ کر ایک ضرورت مند اپنی ضرورت کے مطابق عمل کرسکے گا