جادو کی وجہ سے پیدا ہونے والے خمیر کا علاج۔۔

0 comment 22 views

جادو کی وجہ سے پیدا ہونے والے خمیر کا علاج۔

Advertisements

کلاس ستمبر2024،سبق7۔
جادو انسانی زندگی میں بہت سے تغیرات پیدا کردیتا ہے۔اس میں شک نہیں کہ جادو بذات خود نفع و نقصان نہیں کرسکتا۔لیکن جب اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو معمولی چیزیں بھی وبال جان بن جاتی ہیں۔

جادو جنات کا انسانی جسم پر تصرف

یہ بھی پڑھئے

جادو اور جنات کاطبی علاج

جادو کی وجہ سے پیدا ہونے والے خمیر کا علاج۔
کلاس ستمبر2024،سبق7۔
جادو انسانی زندگی میں بہت سے تغیرات پیدا کردیتا ہے۔اس میں شک نہیں کہ جادو بذات خود نفع و نقصان نہیں کرسکتا۔لیکن جب اللہ کی طرف سے آزمائش آتی ہے تو معمولی چیزیں بھی وبال جان بن جاتی ہیں۔
جادو چالیس دن کے بعد انسانی جسم میں تصرف کرتے ہوئے ایک قسم کا خمیر بنا دیتا ہے ۔یہ خمیر انسانی جسم۔نفسیات اور جسم کے نظامات کے ساتھ ایک رابطے کا کام کرنے لگتا ہے۔انسان ان علامات اور محسوسات کا عادی ہوجاتا ہے جو جادو کی وجہ سے ظہور پزیر ہوتے ہیں۔اس لئے جتنا جادو پرانا ہوتا جائے گا اس کا علاج اسی قدر پیچیدہ ہوتا جائے گا۔کیونکہ معیح کے مزاج میں بے یقینی عجلت پسندی۔اور بد اعتمادی کے عنصر داخل ہوجاتا ہے۔جب کوئی معالج علاج کی کوشش کرتا ہے تو مریض بے چین ہوکر اس کا علاج ترک کردیتا ہے یوں مریض و معالج دونوں ہی پریشان ہوتے ہیں۔
ہمارے ادارہ مین بے شمار جادو و جنات سے متاثرہ مریض رجوع کرتے ہیں۔جہاں روحانیات کے نت نئے پہلو سامنے آتے ہیں وہیں پر کچھ ایسے پوشیدہ امور کا اظہار بھی ہوتا ہے جو کسی کتاب یا استاد سے نہیں ملتا۔یہ تو مشاہداتی تجربات ہوتے ہیں جو میدان عمل میں اترے ہوئے عامل و معلوم کے سامنے ظاہر ہوتے ہیں۔ اس ویڈیو مین یہی بات سمجھائی گئی ہے کہ جادو سے پیدا ہونے والے خمیر کو کیسے دور کیا جاسکتا ہے

ہمارے ادارہ میں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme