جادو کیسے کیا جاتا ہے
جادو عالم معمورہ پر بسنے وا؛ی تمام اقوام کا مسلمہ فن ہے۔ہر قوم اپنی ضرورت اور قومی رسم و رواج کے مطابق جادوئی عملیات کئے جاتے ہیں۔جادو ادیان عالم کے مقابلہ کی چیز ہے۔شریعت مطاہرہ میں اس کے کرنے والے کے بارہ میں کیا احکامات ہیں اس پر کئی کتب لکھی جاچکی ہیں۔
اس ویڈیو میں ہم نے اس کے جائز و ناجائز ہونے اور اس فن سے مخالفین کو کیسے دبایا جاتا ہے کس طرح انہیں تکلیف پہنچائی جاتی ہے؟
معاشرتی طورپر جادوگر کو کس نظر سے دیکھا جاتا ہے؟